Damadam.pk
Rabeal's posts | Damadam

Rabeal's posts:

Rabeal
 

کس کی ھے تصویر؟ جو بنتی نہیں مجھ سے
میں کس کا تقاضا ہوں، جو پورا نہیں ہوتا

Rabeal
 

بچھڑ کے خط بھی نہ لکھے اداس یاروں نے
کبھی کبھی کی ادھوری بات سے بھی گئے🥀

Rabeal
 

احباب نے ، رقیب نے، دل نے ،رفیق نے🥀
یہ بھی رہا نہ یاد کہ کس کس نے مات دی

Rabeal
 

🤔😊😜آف رپلائی تیرا شکریہ
میں نے اپنا غم تھوڑا ہلکا کر لیا

Rabeal
 

چول جیا نہ ہویں تے ڈرپوک
نام نہیں لوں گی بیچارے کی عزت پر پردہ ڈالوں گی 😊🤗😋😅

Rabeal
 

پتر آ کدی ہتھ میرے
بدلہ نہ لیا تو گل کری
🤔😕😧😚😊😜

Rabeal
 

آج الٹا ہو گیا ھے جناب ایک لڑکے
نے ڈر کے مجھے بلاک کر دیا ھے
🤔😚😜😋😅

Rabeal
 

اگر زندگی رہی تو ہمیشہ تجھے ہی یاد کرتے رہیں گے
بھول گئے تو سمجھ لینا خدا نے ہمیں یاد کر لیا

Rabeal
 

نصیب میں لکھی گئی ہیں اذیتیں
سہے بغیر تو ہم مر بھی نہیں سکتے

Rabeal
 

عمر بھر جن کو میسر نہیں ہوتی منزل
خاک راہوں کی اڑاتے ہوئے مر جاتے ھے

Rabeal
 

🌹 یا نبی سلام علیک 🌹
🌹 یا رسول سلام علیک 🌹
🌹 یا حبیب سلام علیک 🌹
🌹 صلاوتہ اللہ علیک 🌹
پھر در پہ بلالو ____آقا پھر میں دیکھو روضہ___ تیرا ،جب سے دیکھا ھے مدینہ دل نہ لگے نا یہاں نہ میرا
🌹 یا نبی سلام علیک 🌹
🌹یا رسول سلام علیک 🌹
🌹 یا حبیب سلام علیک 🌹
🌹 صلاوتہ اللہ علیک 🌹
میرے آقا کملی والے میرے دل میں رہنے والے میرے دل سے اب نہ جانا
اے مدینے رہنے والے
🌹 یا نبی سلام علیک 🌹
🌹یا رسول سلام علیک 🌹
🌹یا حبیب سلام علیک 🌹
🌹 صلاوتہ اللہ علیک 🌹
اسلام ھے صدقے اے اہل رسول یہ سلام یہ عاجزانہ ہو قبول

Rabeal
 

مجھے اکیلا حد وقت سے __گزرنا ھے
میں اپنے ساتھ کوئی ہمسفر نہیں لائی

Rabeal
 

غم دل اب کسی کے بس کا نہیں
🥀کیا دوا کیا دعا کرے کوئی

Rabeal
 

میرے نصیب میں لکھی ہوئی اداسی کو
چمکتے دن میں اچھالیں تو شام ہو جائے

Rabeal
 

ہم دودھ گندے برتن میں ڈالنا پسند نہیں کرتے تو اللہ ہمارے دلوں میں نور کیسے بھر سکتے ۔
اسلیے پہلے اپنے دلوں کو زنگ آلود برے خیالات سے پاک کرو ۔توبہ سے استغفار سے اللہ کے ذکر سے پھر اللہ آپ کے دلوں میں نور بھر دے گے۔

Rabeal
 

اپنا غم سنانے کو جب ملا نہ کوئی
تو رکھ دیا آئینہ سامنے اور خود کو رولا دیا

Rabeal
 

یوں تو ہر شام امیدوں پر گزر جاتی ھے
آج کچھ بات ھے جو شام پہ رونا آیا

Rabeal
 

🤔محبوب کے طعنے
😧اور نصرت کے گانے
😜مرشدِ😜
💔سیدھا دل میں لگتے ھیں

Rabeal
 

تیری فرقت میں یہ آنکھیں ابھی تک نم ھے
کبھی آنا میری آنکھوں کی زیارت کرنا

Rabeal
 

یاد آؤں تو بس اتنی سی عنایت کرنا
اپنے بدلے ہوئے لہجے کی وضاحت کرنا