Damadam.pk
Rabeal's posts | Damadam

Rabeal's posts:

Rabeal
 

میں فقط خاک ہوں مگر محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نسبت ھے میری🌹
ایک رشتہِ ھے جو میری اوقات بدل دیتا ھے🌹

Rabeal
 

کیوں نہ آنکھوں کو کھود کر دیکھیں
🤔😚اتنے آنسو کہاں سے آتے ہیں

Rabeal
 

😧🤔اچھا نہیں ہوتا
بہت اچھا ہونا بھی

Rabeal
 

کونین بنائے گئے سرکار کی خاطر
کونین کی خاطر تمھیں سرکار بنایا

Rabeal
 

ایک تیری یاد بھول جانے کو
کیسے کیسوں کو غم سنایا ھے

Rabeal
 

دل کو بھی غسل دیا کریں
🌷توبہ کے پانی سے

Rabeal
 

وہ جنس کیا جس نے جسے کوئی نہ پوچھے
اس نے ہی مرا تجھ کو خریدار بنایا

Rabeal
 

ایسا تجھے خالق نے طرف دار بنایا
🌹یوسف کو ترا طالب دیدار بنایا
🌹 سبحان اللہ سبحان سبحان اللہ 🌹
🌹 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹

Rabeal
 

کبھی کہتی یہ کیا بزم ھے کیسی ھے بہار
کبھی انداز تجاہلِ سے بھی توبہ کرتی

Rabeal
 

اذن طیبہ مجھے سرکار مدینہ دے دو
لے چلے مجھ کو جو طیبہ وہ سفینہ دیدو

Rabeal
 

دل اگر رنج معاصی سے بگڑنے لگتا
عفو کا زکر سنا کر میں سنبھالا کرتی

Rabeal
 

کون پوچھے گا بھلا روز جزا وہ بھی مجھے
ان کی رحمت کے سوا کوئی پرساں ہو گا

Rabeal
 

آنکھ اٹھتی تو میں جھنجھلا کے پلک سی لیتی
دل بگڑتا تو میں گھبرا کے سنبھالا کرتی

Rabeal
 

چولاں نی کوئی کمی نہیں دمادم پر
ھاں مگر بھولی لڑکیاں دا وی کوئی کھاٹا نہیں 🤔😧😊😋

Rabeal
 

جو محبت مل رہی ھے وہ بھی غنیمت جانو
ہم تو اس کے بھی حقدار نہیں ہے 🤔😧😊

Rabeal
 

🤔😧😋مجھے بے شک نہ کرو لائک
میری پوسٹ کو تو کر دیا کرو لائک

Rabeal
 

یہ ایک شام نہیں کٹ رہی کسی صورت
ابھی تو عمر ھے اور عمر بھی جدائی کی

Rabeal
 

یہ کھیل تھا بس تیری نظر کے آئینے کا
ھے گماں لوح محفوظ میں لکھا یقین میرا

Rabeal
 

اے اللہ پاک میں تیری رضا میں راضی ہوں اور بہت خوش ہوں😊

Rabeal
 

کبھی کبھی زندگی یوں لگتی ھے
جیسے آخری گھونٹ ہو چائے ☕کا