کوئی سونے دیاں تاراں نے __ آقا صلی اللہ علیہ وسلم جی نظر کرم کرو
میرے وچ عیب ہزاراں نے
کوئی بدلاں نے چھا کیتی رب وی مل جا سی
جیدوں آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے ہاں کیتی
اگر آج آپ کسی کی بیٹی کے ساتھ بُرا کرے گے تو کل آپ کی بیٹی کے ساتھ بھی بُرا ہو سکتا ھے یہی مکافات عمل ھے۔
😧 وہ آج بھی مکمل ھے پتھر کی طرح
ریزہ ریزہ تو میری ذات ہوتی جا رہی ھے
اتنا سب ہونے کے بعد فقط ایک تجربہ ہوا حاصل
تیرے بعد جب بھی دیکھا تو خود کو سنبھلتے دیکھا
اُس کی رضا کے سامنے دنیا کی نہیں ،چلتی
جب وہ کہے گا ” ہو جا “ با خُدا سب ہو جاۓ گا
❤ وہ تو خالق ھے۔ ❤
جو کہانی کو بدلنے میں دیر نہیں کرتا🍀🌹🍀🌹🍀🌹🍀
دمادم پر دوست نہیں ہوتے مسافر ہوتے ہیں جو سفر کے دوران گپ شپ کرتے ہیں اور جُدا ہو کر زندگی میں کبھی نہیں ملتے کچھ انسان اچھی یادیں دے جاتے ہیں کچھ بری آخری یاد ہی رہ جاتی ہیں۔
کبھی زندگی ایک پل میں گزر جاتی ھے
___کبھی زندگی کا ایک پل نہیں گزرتا
صرف دکھاوے کا اچھا ہونا
بُرا ہونے سے بھی بُرا ھے۔
تم کہاں تک کرو گے دل جوٸی
🤔😧میں تو اکثر اداس رہتی ہوں
______مثال دے کر نہیں
_مثال بن کر جیا کرتے ھے
🤐میری خاموشی مسلسل کو
اک مسلسل گلہ سمجھ لیجیٸے
🥀اور رنگین باتیں کر کے ، زندگیاں
🤔سیاہ کرنے کا ہنر مجھے میں نہیں
جب آپ کسی سے دوستی کرتے ہیں تو آپ کو ایک دوسرے کا امین ہونا پڑتا ھے دوستوں کو رُسوا نہیں کیا کرتے۔
میں ہر وقت اُس کے انتظار میں
اور وہ مجھ سے اُکتایا ہوا شخص
دودھ سے صرف ہڈیاں مضبوط ہوتی ھے
اور ☕️چاۓ سے
!!رشتے ، تعلق ، دوستی اور محبت۔۔۔
ہماری سادہ دلی ہی ہمارا جُرم ہوٸی
زمانہ ساز جو ہوتے تو مُعتبر ہوتے
دعاٶں کا فیض دو طرفہ ہوتا ھے، دینے والا بھی مستفید ہوتا ھے اور لینے والا بھی۔
اللہ پاک سب کو زندگی کی ساری خوشیاں دے امین۔
جس شخص سے محبت ہو جاۓ ناں
اس کی آخرت کے بارے میں سوچا کرو کہ اسے کیسے بہتر بنایا جاۓ۔
یہ تمھاری محبت کی سب سے بڑی دلیل ہو گٸی۔
💐تمام اہل ایمان کو جمعہ مبارک۔💐
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain