سوال آنکھوں میں رکھے ہی رہ گٸے۔۔۔😧🤔
بچھڑنے والے نے میری طرف دیکھا ہی نہیں
میں کسی کام کی ہی نہیں ورنہ۔۔
😧🤔وہ کسی کام سے ہی آ جاتا
ضروری نہیں کہ ہر تعلق پیار ، محبت اور عاشقی کا ہو۔
کچھ تعلق ادب ، احترام ، عزت اور عقیدت کے بھی ہوتے ھیں۔
ہمارے دل سے نکلتے ہوٶں کو سات سلام
وہ اس لیے کہ وہ اس حبس میں مکین رہے
رات آ کر گزر بھی جاتی ھے
🤔اک ہماری سحر نہیں ہوتی
ہم سے نہیں رشتہ بھی ، ہم سے نہیں ملتا بھی
ھے پاس وہ بیٹھا بھی ، دھوکہ ہو تو ایسا ہو
ماں محبت ، شفقت ، عبادت ، ریاضت
وہ لفظ ہی نہیں اُترا ، جس سے تجھے
لکھوں۔
اللہ پاک میری ماں کو جنت الفردوس
عطا فرماۓ ۔ امین
وہی آنکھیں تھیں اور میں خود کو
😧🤔نظر انداز دیکھ سکتی تھی۔۔۔۔۔
🤔میری ہر بات بے اثر ہی رہی
نقص ھے کچھ میرے بیان میں؟
میں مشکل سبق جیسی ہوں
مجھے ہر کوٸی چھوڑ دیتا ھے
الفاظ صرف چھبتے ہیں
خاموشیاں مار دیتی ھے
سجناں جے توں ہاسے دیتے۔۔۔
دکھہ وی اچھے خاصے دیتے۔
لوکاں نے تے گل ای کیتی۔۔۔
توں تے کھول خلاصے دیتے۔
ساہ وی کیہڑا سوکھا آٶندا🤔
😧اک موڑاں تے دوجا آٶندا
یہ بھی آپ محمد صلى الله عليه واله
وسلم کی رحمت کا قصہ ھے۔
مجھ جیسا گنگار بھی امت کا حصہ ھے۔
🤔کیسا موسم ھے بے یقینی کا
فاصلے ان دنوں شفا ٹھہرے😧
آج قدرت کا عجب نظارہ دیکھا
آزاد پنچھی اور قید زمانہ دیکھا
میں کیا کہوں کہاں ھے محبت کہاں نہیں
رگ رگ میں دوڈی پھرتی ھے نشتر لیے ہوۓ
آخر دعا کریں بھی تو کس مدعا کے ساتھ
کیسے زمیں کی بات , کہیں آسماں سے ہم

سانسوں کے سلسلے کو نہ دو زندگی کا🖤 نام
جینے کے باوجود بھی کچھ لوگ مر گٸے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain