تو کیا ہوا جو آپ کے شمار میں نہیں رہا میں مختلف سا شخص تھا ہزار میں نہیں رہا فقط یہ آپ کا گلہ نہیں ھے میرے محترم ہمارے ساتھ جو بھی رہا قرار میں نہیں رہا
نہ منزل ھے نہ منزل کا نشان ھے کہاں پہ لا کے چھوڑا ھے کسی نے
دلٍ امید توڑا ھے کسی نے دل امید ھے توڑا کسی نے 🤔😧سہارا دے کے چھوڑا ھے کسی نے
سانس بھی لو تو اُس کی مہک آتی 💖ھے۔ اُس نے ٹھکرایا ھے مجھے اتنے قریب آنے کے بعد
قبول ھے مجھے جی بھر کے برا کہا جاۓ🖤 شرط یہ ھے کہ جو بھی کہا جاۓ دل سے کہا جاۓ
چلا گیا چاند 🌙 دیکھو سو گٸے سارے ستارے بھی اب تو آجاٶ اے نیند ادھورے ہیں کچھ خواب ہمارے بھی
دھوکے کے بعد چاۓ ☕️وہ دوسری چیز ھے 🤔جو بندے کی آنکھیں کھول دیتی ھے😊
صرف ہاتھوں کو نہ دیکھو کبھی ________ آنکھیں بھی پڑھو کچھ سوالی بڑے خوددار ہوا کرتے ہیں
چاۓ صرف چاۓ نہیں دوا ھے☕️ 🖤دکھ کی درد کی محبت کی
__بقایا زخم اضافی دے گٸے مجھ کو میرے لیے تو تیرا انتظار ہی کافی تھا
جسے چاہا در پہ بلا لیا; جسے چاہا اپنا بنا لیا یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے; یہ بڑے نصیب کی بات ھے
ہم سے نفرت کچھ یوں بھی نبھاٸی 🤔😧گٸی ہمارے سامنے چاۓ☕️ بنا کے اوروں کو پلاٸی گٸی
وہ اپنی ایک ذات میں کل کاٸنات تھا دنیا کے ہر فریب سے ملوا دیا مجھے
ایسا نہیں ھے کہ مجھے طنزیہ باتوں کے جواب نہیں آتے بس مجھے میرے معیار سے نہیں گرنا