🖤ان باتوں پر اکثر پھوٹ کے روٸی ہوں🖤
جن باتوں پر کہ دیتی ہوں, کوٸی بات نہیں
چھوڑ دو تسبیح📿📿 کو گن گن کے پڑھنا
اس سے کیا حساب کرنا جو بے حساب دیتا ھے
🖤زندگی اتنی سبق نہیں دیتی
جتنے کہ کچھ لوگ دے جاتے ھیں
🖤اب تو ہر بات یاد رہتی ھے
غالبا میں ہی کسی کو بھول گٸ
محبتیں اعزاز کے ساتھ لی
🍁🍁🍁🍁جاتی ھیں
🍂🍂🍂مانگ کر نہیں
چاند کے ساتھ کٸی درد پرانے نکلے🌙
کتنے غم تھے جو تیرے غم کے بہانے نکلے
🖤🖤تنہاٸیاں تمھارا پتہ پوچھتی رہیں
شب بھر تمھاری یاد نے سونے نہیں دیا
جینے کی وجہ ڈھونڈا کرو_ رابیل
مر تو اک دن ویسے بھی جانا ھے
کون کرتا ھے وفاٶں کا تقاضا تم سے🖤۔
ہم تو اک جھوٹی تسلی کے طلبگار تھے بس
حق تنقید تمھیں ھے مگر اس شرط کے ساتھ
جاٸزہ لیتے رھو اپنے بھی گریبانوں کا🖤
🌙 عشق بھی چاند جیسا ھے
جب پورا ہو جاۓ گھٹنے لگتا ھے
اب خوشی دے کے آزما لے خدا
ان غموں سے تو میں نہیں مرتی
اور پھر ہمارا اچھا ہونا ہی
ہمارے منہ پر مارا جاتا ھے