پلٹ کر بھی نہیں دیکھیں گے اسکی بے رخی محسن
بھلا دے گے اسے ایسا کہ وہ بھی یاد رکھے گا
قبر کی تنہاٸی سے پہلے بھی قدرت ہمیں
کٸی بار تنہا کرتی ھے تاکہ
ہم خالق سے تعلق کی مضبوطی کو سمجھیں۔
لوگ احساس کی روندھی ہوٸی گلیوں میں
پھینک دیتے ھیں تعلق کو پرانا کر کے🖤🖤۔۔۔
😊 🤔ایک کپ چاۓ ☕️اس کے نام
جس کے سر میں میری وجہ سے درد رہتا ھے
رب واقف ھے تیرے دل کی تڑپ سے🖤
وہ ضاٸع نہ کرے گا دعاٸیں ذرا انتظار کر
نت نٸے ارادوں میں اتنا غافل ہو کہ
🤔وقت قضاء بھی قضاء ہونے کو ھے
جب اللہ توبہ قبول کرتے ہوۓ نہیں تھکتے
تو ہم توبہ کرتے کرتے کیوں تھک جاتے ہیں
نہ تھا کچھ تو خدا تھا ; کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا
ڈبویا مجھ کو ہونے نے ; نہ ہوتا تو کیا ہوتا
مجھ کو خواہش ہی ڈھونڈنے کی نہ تھی
مجھ میں کھویا رہا خدا میرا
شام ہوتے ہی چراغوں کو بجھا دیتی ہوں
دل ہی کافی ھے تیری یاد میں جلنے کیلٸے
مجھے اس جگہ سے بھی ہو جاتی محبت
جہاں بیٹھ کر سوچ لو تمھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!۔
فتور ہوتا ھے ہر عمر میں جدا جدا
کھلونے عشق پیسہ اور پھر خدا خدا
تم نے ۔۔۔۔ تم ہی رہنا ھے
میں بھی میں کا قیدی ہوں
فیصلہ تھا لوگوں کا۔۔۔۔۔۔۔
ذات ۔۔۔۔۔۔۔۔تیری میری تھی
یہی ھے ذوق عبادت کی انتہا ساغر
غم حیات کے ماروں کا احترام کرو
چھن جانے میں بھی مصلحت خدا ہوتی ھے🍁۔
کچھ چیزوں کا پاس رہنا بہتر نہیں 🥀ہوتا
آ دیکھ میری آنکھ کے یہ بھیگے ہوۓ موسم
یہ کس نے کہ دیا کہ تجھے بھول گٸے ہم
میرے رب کے فیصلے ہماری🌷
🌷خواہشوں سے بہتر ھے۔۔۔
چلو درد بن کر ہی سہی
میرے دل میں رہتے تو ہو
آو بازار مصطفی محمد صلى الله عليه واله وسلم کو چلے
کھوٹے سکے وہاں چلتے ہیں۔
یہ حضور محمد صلى الله عليه واله وسلم کا کرم ھے ورنہ کھوٹے سکے کہاں پہ چلتے ہیں
آو ساتھیوں شہر مدینہ چلتے ہیں کھوٹے سکے بھی وہاں چلتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain