Damadam.pk
Rabeal's posts | Damadam

Rabeal's posts:

Rabeal
 

اخلاق کا اصل امتحان تعلق ختم ہونے کے بعد شروع ہوتا ھے🌷۔

Rabeal
 

کوشش کریں کہ بنا مطلب کے ہی اچھا بنیں۔
مطلب پڑنے پہ تو ہر کوٸی اچھا بن جاتا ھے۔

Rabeal
 

گبند خضری کے دامن کی ہوا مانگی ھے
ہم نے مرنے کی مدینے میں دعا مانگی ھے
زندگی مانگی کسی نے اور کسی نے جنت
ہم فقیروں نے تو مدینے کی گلی مانگی ھے

Rabeal
 

🤔 ساری کہانی کا بس یہ خلاصہ ہوا
تیرے بعد میری چاۓ☕️ میں اضافہ ہوا

Rabeal
 

میں سفر میں تھی سفر میں ہوں
مجھے قربتوں کی خبر کہاں
جسے راستوں کا پتہ نہیں
اسے منزلوں کی خبر کہاں

Rabeal
 

اب تو دل کے دروازے پر صبر کی آیت لکھی ھے
اس سے پہلے اندر کے حالات بتانا پڑتے تھے۔

Rabeal
 

تمام عمر مجھے برباد رکھے گا یہ
🖤چندہ روزہ مجھ میں قیام تیرا

Rabeal
 

کچھ بھی نہیں ہوں مانا مگر
تیری بزم کا اک احباب تو ہوں

Rabeal
 

آگہی مجھ کو کھا گٸی ورنہ۔۔۔
میں نے جینا تھا اپنے مرنے تک

Rabeal
 

اندھیروں سے نکلنا چاہتی ہوں یا رب
مجھے کوٸی روشنی کی کرن دیکھا مولا
مجھے اپنی رحمت فضل وکرم سے بخش
دے مجھے سیدھا راستہ دیکھا مولا امین

Rabeal
 

ملا تھا کوٸی... . پھر بچھڑ کیا
کوٸی لمحہ آیا تھا اور پھر گزر گیا

Rabeal
 

میں صرف اللہ کی نظروں میں نیک بننا چاہتی۔لوگوں کی نظروں میں آوارہ گٹھیا گندی سوچ والی مجھے کوٸی پرواہ نہیں

Rabeal
 

اے اللہ مجھے زوق عشق بلال دے
وہی رنگ تھوڑا مجھ پہ بھی ڈال دے
تمام اہل ایمان کو جمعہ مبارک

Rabeal
 

🤔_اب تو وہ طنز بھی نہیں کرتا
😧_اسے کچھ تو برا لگا ہوا ھے

Rabeal
 

لے دے کے اب تو اک تمنا بچی ھے بس
مرنے کے بعد چہرے پہ افسردگی نہ ہو

Rabeal
 

پھر یقین کی بساط پر
ہم بہت اعتماد سے ہارے

Rabeal
 

تسکین کا سمندر اترتا ھے میرے اندر
جب دل سے کہ دیتی ہوں”اللہ مالک ھے

Rabeal
 

رہنے دو اب کے تم بھی مجھے پڑھ نہ سگو گے
برسات میں کاغذ کی طرح بھیگ گٸی ہوں میں

Rabeal
 

📿 رو کر مانگ لیا کرو رب سے
اسے کسی کے رونے پر ہنسی نہیں آتی

Rabeal
 

جو کبھی --- یاد آ جاٸیں ہم
تو کچھ--- پڑھ کے بخش دینا