کسی کے خواب تو ہونگے میرے جیسے
😊😧🤔کوٸی تو مجھ سا سوچتا ہوگا
میری وفاٶں پہ خاک ڈالوں مرشد
😊 🤔تم بتاٶ آج کل کس کے ہو
کبھی وہ ملے مجھے میں اس کا شکریہ ادا کرنا چاہتی جس نے میری عقل ٹھکانے
🤔 😧 😊 🤗 😋 لگاٸی
وہاں مقام تو رونے کا تھا مگر اے دوست
تیرے فراق میں ہم کو ہنسی بہت آٸی
---تم نے روٹھنے میں جلدی کی
---بچھڑ تو ویسے بھی جانا تھا
اس خاک کو کسی خاک کی کیا خاک خبر ھے
یہ خود خاک ہو رہا ھے--- کسی خاک کی خاطر
ممکن ھے اب ممکن نہ رہے
میرا تم کو مخاتب کرنا
ہم نا مکمل لوگ مکمل لوگوں کے ساتھ کبھی نہیں چل سکتے۔ کبھی ہمارا سانس پھول جاتا ھے اور کبھی وہ ہمیں بہت پیچھے چھوڑ جاتے ہیں۔
عمیرہ احمد
نہ سکت ھے ضبطِ غم، نہ مجال ھے اشکِ باری
یہ عجیب کیفیت ھے، نہ سکوں ،نہ بے قراری
گرتے ہوۓ آنسو
اور ٹوٹ ہوۓ دل کی قدر
تو بس اللہ ہی جانتا ھے۔
دریچوں تک چلے آے تمھارے دور کے خطرے
ہم اپنے گھر سے باہر جھانکنے کا حق بھی کھو بیٹھے
دوش تم پہ کہاں دھرنے والے ہیں، ترکِ تعلق کا
سرِ دیوار یہ لکھ دے گے ،ہم سے ہی نبھاٸی نہ گٸی
جو دروازے آپ پر بند ہو جاٸیں انھیں
کٹھکٹھا کر اپنی عزت نفس نہ گہراٸیں
خدا کا زکر کریں اور زکرِ مصطفٰیﷺ نہ کریں
میرے منہ میں ہو ایسی زبان خدا نہ کریں
ماۓ نی میں کینوں آکھاں درد
وچھوڑے دا حال نی
دُکھاں دی روٹی سولاں سالن
آہیں دا بالن بال نی
ماۓ نی میں کینوں آکھاں
نہ کوٸی بن سکا میرا۔۔۔نہ میں کسی کا قرار ہوں
کسی کو کیا الزام دوں شاید میں ہی بیکار ہوں
میں اپنی خواھشیں مخدود کر کے جی لونگی
تو اپنے آپ کو میرا خدا نہ سمجھا کر
💜تم میرے زھن سے اُتر جاو
میں تمھیں عمر بھر دعا دونگی
بازاروں میں رش دیکھ کے کورونا بھی
شرمندہ ہو رہا کہ
میری کوٸی سلیف رسپیکٹ ہی نہیں۔
🤔 😧 😊 😋 🤗
اتنا تو حوصلہ میرے جزبوں کو دے خدا
میں تلخیِ حیات کا شکوہ نہ کر سکوں🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain