اگر ہو میسر سایا تیرا اور نگاہ کرم
تو سب کھوئے ہوئے رنگ سلجھ جائیگے
🌹 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹
اسے پنجاب دے واسی لوگ سجن
ساڈا دل دریا ساڈی اکھ صحرا
وہ کیسے روح کی تنہائیوں کے دکھ کو سمجھے
وہ جس کے ذہن میں ہر وقت بدن رہتا ھے
نہ خوش ہوں نہ اداس ہوں
خالی ہوں اور خاموش ہوں
پڑا ھے واسطہ محسن محبت کے یزیدوں سے 🥀
یہاں ہم اپنی آنکھ میں بھی پانی رکھ نہیں سکتے
کچھ میں جانتی جو مجھ پر گزر گئی
دنیا تو لطف لے گی میرے واقعات پر
بہت اندر تک تباہی مچا دیتا ھے
وہ اشک جو آنکھوں سے بہہ نہیں پاتا
ڈھونڈتا پھرتا ہوں میں اقبال اپنے آپ کو
آپ ہی گویا مسافر آپ ہی منزل ہوں میں
آئی پھر یاد مدینے میں رلانے کے لیے
دل تڑپ اٹھا ھے دربار میں جانے کے لیے
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
شب سیاہ میں گم ہو گئی ھے راہ حیات
🖤قدم سنبھل کے اٹھاؤ بہت اندھیرا ہے
میری آنکھوں میں بھر گیا ھے وہی
ھاں وہی جس سے دل نہیں بھرتا
کاغذ پر کیسے لکھ کو بھیجو ؟
یہ آنکھیں کتنی منتظر ھے تمھاری
اے دل تجھے دشمن کی بھی پہچان کہاں ہے
تو حلقہ یاراں میں بھی محتاط رہا کر🖤
قاصد!دیار یار سے لائے ہو کچھ خبر
عید تو دہلیز پر ھے وہ آئے کیوں نہیں
بوجھ بن جانے سے
یاد بن جانا بہتر ہے
آخر کرے تو دل یہ کرے کس سے گفتگو کہ بزم میں کوئی بھی میرا ہم گماں
نہیں🍂🍁🍂🍂🍂🍁🍂
مردہ پرندے پر کئی روز رونے والی
🤐دل کے غم پر خاموش سی ھے
میری کامل محبت کی ہمیشہ جستجو ناقض
تیری لفظی محبت کے افسانے با ادب ٹھہرے
وہ میرے درد کو سن کر فقط اداس ہوئے
میں سوچتی ہی رہی اب گلے لگائے گا🥀