Damadam.pk
Rabeal's posts | Damadam

Rabeal's posts:

Rabeal
 

وہ اپنا کام کچھ اسطرح سے انجام دے گئے💔
زندہ بھی چھوڑ گئے اور جان بھی لے گئے🥀

Rabeal
 

ویرانی میرے اندر کی لگتا ھے یوں جائے گی🍂🍁🍂🍁🍂🍁🍂🍁
کلمہ پڑھا جائے گا دل کی دھڑکن رک جائے گی🍂🍁🍂🍁🍂🍁🍂🍁

Rabeal
 

تم بھی ہجر زدہ ہو میرے ہی جیسے ہو🍂🍂🍂🍂🍂🍂🍂🍂
تم چاہو تو مل کر رویا جا سکتا ہے

Rabeal
 

کہتے ہیں جیتے ھیں امید پہ لوگ
ہم کو جینے کی بھی امید نہیں

Rabeal
 

تم کن لوگوں میں درد سنانے نکلے ہو
تم کہو گے درد ھے، وہ کہیں گے خوب ھے

Rabeal
 

روک کے بیٹھے ھے ہم زندگی کو
کہ تم آؤ تو جینا شروع کریں ہم

Rabeal
 

میرے خیال سے اب ہم🥀
😧تیرے خیال سے بھی گئے🤔

Rabeal
 

جڑتے ہوئے دیکھا نہیں ٹوٹے ہوئے دل کو💔
گر جائیں جو آنسو تو اٹھائے نہیں جاتے🥀

Rabeal
 

پاگل پن دیاں ساریاں لیکاں میرے ہتھ وچ کیوں🍂🍂
جنو چاواں میں ہی چاواں ، میں ہی چاواں کیوں۔۔؟

Rabeal
 

تمھارے چاند سے چہرے پر غم اچھے نہیں لگتے⁦💓
ہمیں کہ دوں چلے جاؤں اگر ہم اچھے نہیں لگتے💓

Rabeal
 

سحر کو کھوج چراغوں پہ انحصار نہ کر
ہوا سے دوستی رکھ اس کا اعتبار نہ کر

Rabeal
 

شاید یہی کمی رہی میرے وجود میں
مجھ کو میرے بغیر مکمل کیا گیا

Rabeal
 

روز کرتے ھیں ایک تازہ گناہ
آخری آخری کے چکر میں😧

Rabeal
 

بس ایک شام میں اک عمر جینے نکلی تھی
میں تیرے ساتھ کبھی چائے پینے نکلی تھی

Rabeal
 

زندگی ایسے گزر رہی ھے
🔥مدھم سی آنچ پر
جیسے چائے ☕ابل رہی ہے

Rabeal
 

مٹی ورگے لوگ وے اڑیا
پتھر بن بن بیندے نے

Rabeal
 

ضد ،جنون اور جزباتوں سے بھری ہوں
میں بہت اچھی اور اچھی خاصی بری ہوں

Rabeal
 

😊وہ شخص گیا تو میں ہنس پڑی
اب کیا کروں مرا نہیں گیا مجھ سے

Rabeal
 

چلو اس نے بھلا ڈالا یہی اچھا ہوا
ہمیں بھی ہچکی آنے سے بڑی تکلیف ہوتی تھی🍂🍂🍂🍂🍂🍂

Rabeal
 

آس پار ۔۔۔۔۔۔نہ جانے کیا پائیں
اس پار تو سب کچھ ہار چلے