Damadam.pk
Rabeal's posts | Damadam

Rabeal's posts:

Rabeal
 

روز وہی اک کوشش زندہ رہنے کی
مرنے کی بھی کچھ تیاری کیا کرو

Rabeal
 

عشق میں وفا وضو کی مانند ہے
بے وضو نماز کبھی ادا نہیں ہوتی

Rabeal
 

اس لیے تجھ سے کی کنارا کشی
🥀ہم تیری الجھنیں بڑھا دیتے ھے

Rabeal
 

اک دنیا تھی مجھ سے اکتائے ہوئی
🥀تم نے بھی چھوڑ دیا اچھا کیا

Rabeal
 

گزر گئی ھے مگر روز یاد آتی ھے🌇
وہ اک شام جسے بھولنے کی حسرت ھے

Rabeal
 

🥀مرشد ہماری زندگی پل صراط ہو گئی
مرشد اب یہ ہم سے گزاری نہ جائے گی

Rabeal
 

مانتی ہوں وجود ھے باقی ھاں
مگر ہم نہیں رہے اس میں 🤔😧

Rabeal
 

ابھی کچھ اور پڑھ لو میرے لفظوں کو
🥀میں نے اگلے اوراق میں مر جانا ھے۔

Rabeal
 

اللہ کے فیصلوں کے آگے کیا اور کیوں نہیں کہا جاتا
بس خاموشی اور ادب سے سر جھکایا جاتا ھے

Rabeal
 

خواتین سے درخواست ھے کہ اپنا منہ دوپٹے کے پلو سے چھپانے کے بجائے ماسک سے چھپائیں یہ وائرس ھے آپ کا جیٹھ نہیں 🤔😊 شکریہ

Rabeal
 

چاہے جانا آسان ہوتا ہے
🥀اور چاہنا مشکل

Rabeal
 

نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہی
🥀نہیں وصال میسر تو آرزو ہی سہی

Rabeal
 

ہم گنگاروں پہ رحمت کا دو شالہ دے دے
اس کڑے وقت میں لجپال سنبھالا دے دے
🌹 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹

Rabeal
 

☕اک چائے کا ہی تو سہارا ھے
ورنہ اب کون ہمارا ھے🤔😧

Rabeal
 

ٹوٹے ہوئے دلوں سے نہ الفت کی بات چھیڑ💔
زکر مکاں اچھا نہیں کسی بے گھر کے سامنے🥀

Rabeal
 

تم بدلے ہو تو ہم بھی کہاں پرانے سے رہے
تم آنے سے رہے تو ہم بلانے سے رہے🤔

Rabeal
 

اور اگلے ہی روز نیا ساتھی چن لیا اس نے🤔😧
وہ اک دن بھی نہیں رہ سکا ہمارے بغیر💔🥀

Rabeal
 

میں کہتی ہوں اسے مت دیکھو لیکن
میری آنکھیں سنتی کہاں ہیں 🤔😧

Rabeal
 

🌷نیک بننا فرض ھے۔
اپنے آپ کو نیک سمجھنا حرام ھے

Rabeal
 

خواب دیکھے تھے اس قدر میں نے
اب تو آنکھیں بھی طنز کرتی ہیں 🤔