سوہنا میرا کملی والا اودے رتبے دا کوئی تول ایں او کہڑا اودی ریس کرے جدے منہ وچ رب بولے🌹 سوہنا میرا کملی والا رحمت دا خزینہ اے ھا لوگاں دیاں لکھ ٹھارا ساڈی ٹھار مدینہ ایں سوہنا میرا کملی والا طیبہ بہہ کے میں چاہ پیتی ھاں رب من جاوے گا جدوں سوہنے نے ھاں کیتی سوہنا میرا کملی والا آ 🌹
یہ عید بھی ہوئی اداسیوں کی نظر میرا چاند نہ آیا نظر مجھے اک نظر
تم سے کچھ کہنا ھے مگر🤔😧 کبھی تم نہیں ملتے کبھی الفاظ نہیں ملتے
جس کے لفظوں میں اپنا عکس ملتا ھے بڑے نصیب سے ایسا کوئی شخص ملتا ھے
ہم نہ ہونگے پر شاید اگلے سال بھی آئے گا رمضان در حقیقت رمضان نہیں 🤔 انسان ھے مہمان😧😔
آپ آتے ہیں جس خیال میں🤔 ❤️ھائے میں اس خیال کے صدقے
مجھے وہ لاکھ تڑپائے مگر اس شخص کی خاطر میرے دل کے اندھیروں میں دعائیں رقص کرتی ہیں____
بس مختصر اس سے کہنا کہ آنکھیں ترس گئی ہیں
میں مریض محبت ہوں مجھ کو تو بس🌹 اک نظر یا حبیب خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چاہیے🌹
سب قہقہوں سے سوگوں سے ھائے دل بھر گیا لوگوں سے
کسی معجزے کی منتظر میری آنکھیں میں دروازہ کھولوں اور سامنے تم ہو
ہمیں تو عہد الفت کو قیامت تک۔۔۔۔ نبھانا ھے وہ رہتا ھے اگر ہم سے بیزار تو ۔۔۔۔بسم اللہ
اس کو بھی پارسائی کا اپنا خمار ھے مجھ کو بھی یہ غرور کہ اچھی نہیں ہوں میں
بوجھل ھے عکس غم سے میرے دل کا آئینہ خوابوں سے اب خیال کے منظر نکال دیے
کوئی بھی لمحہ کبھی لوٹ کر نہیں آیا وہ شخص ایسا گیا پھر نظر نہیں آیا