ہٹیاں تے کھڈ ماہیاں کوئی ہٹیاں تے کھڈ ماہیاں نام محمد ساڈی آنکھیاں دی ٹھنڈ ماہیاں ساڈی آنکھیاں دی ٹھنڈ ماہیاں بس میرا ماہی صل علیٰ بس میرا ماہی صلی علیٰ 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
آؤ آنکھیں ملا کے دیکھتے ہیں کون کتنا اداس رہتا ہے 🤔😧
پیاس کہتی ھے اب ریت نچوڑی جائے اپنے حصے میں سمندر نہیں آنے والا
رہی نہ طاقت گفتار اور اگر ہو بھی تو کس امید پہ کہیے کہ آرزو کیا ھے؟
مخلص ہر کسی کے ساتھ رہتی ہوں 🥀شاید اسلیے خالی ہاتھ رہتی ہوں
میرے گمان میں بھی نہ تھا تیرا یوں بدل جانا🤔😧 مجھے خبر بھی نہ تھی اسطرح بھی ہوتا ھے🥀
احساس کے ترجمے نہیں ہوتے انھیں بس محسوس کیا جاتا ھے
لوگ رکھتے ہیں اب نظر ہم پر 🌷فرشتوں تم حساب رہنے دو
میں کھیلتی نہیں اپنے لفظوں سے میرے الفاظ میرا اظہار ھیں میرا آئینہ ہیں یہ ۔۔۔۔۔۔ صرف میں ہوں
مڑے مڑے سے ھے کتاب حیات کے صفحات یہ کون ھے؟ جو مجھے میرے بعد پڑھتا ھے🤔😧😏
طلب سے ہٹ کر کسی بھی شے میں مزا نہیں ھے فقیر بندہ تمھارے پھولوں کا کیا کرے گا 🌹🌷🌹🌷🤔😧
تم اسکی مصلحت کو نہیں جانتے مگر وہ رب تمھاری ہر تکلیف کو جانتا ھے
میری سانس کا کیا بھروسہ کہاں ساتھ چھوڑ جانے🥀 میری ذات سے وابستہ لوگوں مجھے معاف کر کے سونا🙏
میری خواہش ہے کہ یکطرفہ اذیت میں رہوں اس کی جانب سے محبت کا اشارہ بھی نہ ہو
نہ کوئی خواب ہمارے ہیں نہ تعبیریں ہیں ہم تو بس پانی میں بنائی ہوئی تصویریں ہیں