بات کر لیا کرو مجھے سے موت کا سیزن ھے
کیا پتہ کل کو میں بھی پھڑک جاؤں 🤔😧😊😜😄🤗
کب تلک لوٹ کے آؤں گے بچھڑنے والوں
خالی رستے میں کھڑا بندہ برا لگتا ھے
وہ اسلیے بھی مجھے پسند ھے
وہ بھی میری طرح اکیلے ہی باتیں کرتا ھے🤔😧😏😊
میں درد بھی خود ہوں دوا بھی خود ہوں
میں اپنے ہر سوال کا جواب بھی خود ہوں
اب کسی شخص میں سچ سننے کی ہمت ھے کہاں
مشکلوں سے ہی کوئی پاس بٹھاتا ھے مجھے
کوئی خاموش ہو جائے
تو ہم تڑپ جاتے ہیں🤔😧
ہم خاموش ہوئے تو😔
کسی نے حال تک نہ پوچھا
کسی نے آنا بھی چاہا تو بھگا دیا ہم نے
بسا کر چائے کو دل میں کرفیو لگا دیا
تو چاند ھے🌙 __رہ اپنی آنا میں مست
میں کوئی زمین نہیں جو تیرے محور میں رہوں
او صدقے جاواں 🤔
تساں نے بلاکاں توں😊
کچھ عقل کے متوالے، کچھ عشق کے دیوانے
پرواز کہاں تک ھے کس کی ،یہ خدا جانے
خاک ہوں تو کیا مطلب
یوں ہی اڑا دو گے؟
سنو میری جان ہو تم 🤔
🥀مجھے بے جان نہ کرنا
صاحب عالم کہاں رکے ہو 🤔
🥀کلی تمھاری مرجھا رہی ھے
کیا ضروری ہے کہ میں التجا ہی کرو
تو دیکھ تو سہی میری سوالی آنکھیں
مجھے اپنے جیسے ہی پسند ھے
🌷خاموش سادہ منفرد اور تنہا