رمضان المبارک کے دوسرے جمعہ مبارک
میں اللہ تعالٰی سب کی دلی مرادیں پوری فرمائے آمین آمین آمین 🌹
اور اللہ پاک پیارے محبوب محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے پچھلے سارے گناہ بخش دے آمین آمین آمین 🌹
وہ خسارہ ہمیشہ یاد رہتا ہے
جو کسی کے ساتھ مخلص
🍂 ہو کر کھایا ہو 🍂
بات کرنے کے ڈھنگ سے ہی پتہ چل رہا تھا کہ میرے لیے بیزارگی بہت ہیں
🍁🍂🍁🍂🍁🍂🍁🍂🍁
مل جائے اگر کوئی عالم ایک بات پوچھوں🤔
غموں کو پینے سے بھی کیا روزہ ٹوٹ جاتا ھے😧
ٹوٹا ھے تو پھر افسوس تو ہو گا
ہم نے اس دل کی مانی بہت تھی
ہر رکاوٹ میں کوئی نہ کوئی بہتری چھپی ہوتی ھے
یہ بات اللہ ہی بہتر جانتا ہے
🌿🌸🌿
چاہت کے گیت میں ھے کوئی کمی ھے یقیناً
آخر تیرے میرے سر کیوں نہیں جم رہے🥀
کوئی کرے تو سہی روشنی طلب ہم سے
دیا ہوا نہ میسر تو ۔۔۔گھر جلا دیں گے🔥
جذبات اہم ھیں نہ خیالات اہم ھیں میرے لیے🌿🌸🌿
اس شخص کے الفاظ اہم ہیں ڈانٹے 🌸🌿🌸🌿مجھے سے لڑے بات کرے
اے صبا مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کہ دینا غم کے مارے سلام کہتے ھیں۔🌹
یاد کرتے ھیں آپ کو شام و سحر ،اور دل ہمارے سلام کہتے ہیں🌹
اللہ اللہ وہ حضور کی باتیں وہ رنگوں نور کی باتیں🌹
چاند جن کی بلائیں لیتا ھے اور ستارے سلام کہتے ھیں🌹
دعائے سفر پڑھی اور پھونک دی اس پر
اسے لگا میں پاؤں پکڑ کے روکوں گی
نماز پڑھ کے بھی جو لوگ خدا کے نہ ہوئے
تجھے وہ لوگ ؟ہمارے دیکھائی دیتے ھیں؟
ذوق ستم جنوں کی حدوں سے گزر گیا
🥀کم ظرف زندہ رہ گئے انسان مر گیا۔۔

جدھر دیکھوں مدینے کا حرم ہو🌹
سامنے سبز سبز گنبد ہو آقا
میں اٹھاؤں جدھر نظر آقا🌹
جدھر دیکھوں مدینے کا حرم ہو
کرم ایسا اے شاہنشاہ امم ہو
میرے آقا مدینے میں بلا لوں بلا لوں
قسمت میری چمکائیے آقا🌹
مجھ کو بھی در پاک میں بلاوئیے
سینے میں وہ کعبہ تو بسے دل میں مدینہ مدینہ مدینہ پیارا مدینہ🌹
آنکھوں میں میری سما جائیے آقا
بلالوں پھر مجھ کو اے شاہ بحروبر مدینے میں مدینے میں مدینے میں
پھر روتا ہوا آؤں تیرے در پر مدینے میں مدینے میں مدینے میں 🌹
جدھر دیکھوں مدینے کا حرم ہو 🌹
