تیری آرزو میں جینا 🌹 تیری جستجو میں مرنا🌹 یہی میری زندگی ھے🌹 یہی میری بندگی ہے🌹 تیری یاد کملی والے آقا🌹 میرے جینے کا ھے سہارا🌹 اچھی ہوں میں بری ہوں🌹 آخر ہوں میں تمھاری🌹 بندے کا چمکے ستارا🌹 حاضری کا ہو اشارہ🌹 دیکھ کر روضہء دیارا🌹 پھر پڑھے خادم یہ تمھارا🌹 یا نبی سلام علیک 🌹 یا رسول سلام علیک 🌹 یا حبیب سلام علیک 🌹 صلوات اللہ علیک 🌹 🌹 صل اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹