Damadam.pk
Rabeal's posts | Damadam

Rabeal's posts:

Rabeal
 

کامل کی تلاش میں ہیں🤔
🍂🍁عمل سے خالی لوگ

Rabeal
 

یوں تو وہ مجھے روز دعا دیتے ھیں
ساتھ ع پہ نقطہ بھی لگا دیتے ھیں

Rabeal
 

اس خاک کو ہدایت دے مولا🌹
🌹آس خاک میں ملنے سے پہلے

Rabeal
 

بڑا ہی تحویل صدمہ تھا 🔥
تیرے مختصر سے دھوکے کا

Rabeal
 

دل ہی نہیں لگ رہا تیرے بغیر 😧
بہت خود کو الجھایا ادھر ادھر

Rabeal
 

کچھ اور نہیں کام مجھ کو کسی سے
کافی ھے بس اک نسبتِ سلطان مدینہ
🌹 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹

Rabeal
 

جدا ہوا نہ وہ لبوں سے اک پل کے لیے
🥀کبھی دعا تو کبھی آہ سرد جیسا تھا

Rabeal
 

کبھی وہ چشم تصور عکس کی صورت
کبھی خیال کے شیشے پہ گرد جیسا تھا

Rabeal
 

تجھ سے تعبیر نہیں مانگی ____ مگر یاد تو کر🥀
تو نے ان آنکھوں کو 🤔😧 اک خواب دیکھایا تھا کبھی

Rabeal
 

نظر سے دور ہو کر بھی یہ تیرا _________ روبرو رہنا
کسی کے پاس رہنے کا سلیقہ ہو تو ___________ ایسا ہو

Rabeal
 

اے اللہ پاک ہمارے دلوں کو اخلاص کے ساتھ اپنے دین کی طرف پھیر دے۔
اے اللہ پاک ہمارے صغیرہ اور کبیرہ گناہوں کو پیارے محبوب کے صدقے معاف فرما دے ۔اے اللہ پاک اپنی رضا پر راضی رہنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین آمین آمین ثم آمین۔
🌹 سب اہل ایمان کو جمعہ مبارک 🌹

Rabeal
 

بات بات پر جو بھر آتی ہے آنکھیں اپنی😧🤔
یاد رکھی ھے کسی دکھ کی کہانی دل نے🥀

Rabeal
 

میں ہوں اخبار محبت،میری پیشانی پر
روز اک آس کی مرنے کی خبر لگتی ھے

Rabeal
 

اللہ کو پسند ھے تمھارا اسے یاد کرنا
وہ یہ نہیں دیکھتا کم کرتے ہو یا زیادہ
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

Rabeal
 

ہر وقت تیری یاد کے محور میں رہوں🤔😧
سوچوں تو بکھر جاؤں نکلوں تو کدھر جاوں

Rabeal
 

تعجب ہے ستم کی آندھیوں میں
چراغ دل ابھی تک جل رہا ھے🔥

Rabeal
 

کبھی بھول ساری عداوتیں
کسی شام آ کر بات کر🌇

Rabeal
 

اڑ جائیں گے تیری دنیا سے پرندوں کی طرح🥀
رویا کرو گے تم ہماری __راہوں کو دیکھ کر😧

Rabeal
 

ہو سکے تو دور رہے🤔😧
ٹوٹی ہوئی ہوں چبھ نہ جاؤں

Rabeal
 

🥀صدقہ ہو کسی کا مجھے وار دیجیے
کسی کام کی نہیں ہوں مجھے مار دیجیے