خالق تیرے کمال کی حد تو نہیں مگر
تخلیق مصطفیٰ تیری حد کمال ھے۔
🌹 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹
میں اپنی بے بسی کو بے حسی کا رنگ دیتی ہوں🥀
میں ان باتوں پہ ہنستی ہوں کہ جن پر رو نہیں سکتی
تم کیا جانوں کامل لوگوں🤔
آدھی ذات کے پورے دکھ کو
اور پھر اس کا دل اور
🥀میری آنکھیں بھر گئیں
میں کچھ دوسروں کے دکھ سن کر
🥀بھی خود کو حوصلہ دیتی ہوں
میں اپنی خاک کو سمیٹے ہوئے بنا کسی ساتھ کے
اک روح کے سہارے زندگی گزار چکی ہوں🥀
یہ لازم تو نہیں تجھے آنکھوں سے ہی دیکھوں
تیری یاد کا آنا تیرے دیدار سے کم تو نہیں
میں ایہہ نئیں کہندی ہن مڑ آ🤔
💔پر یار تہاڑے گن تاں سہی😧
بچھڑنے کا کوئی اور طریقہ ڈھونڈیں🤔
پیار بڑھتا ھے میری جان خفا رہنے سے
ہم کہاں اور تم کہاں جاناں
ہیں کہی ہجر درمیان جاناں
لوگوں کے بدلنے کا دکھ نہیں
بس اپنے اعتبار پہ شرمندہ ہوں
اے خدا جب رو برو کرنا🌹
🌹اپنے بندے کو سرخرو کرنا
مانگا ہی نہیں میں نے اپنی چاہت کا صلہ تجھ سے
کہ شاید انکار کی فرصت نہ ہو تیرے پاس🥀
آخر گزر ہی جائے گی حیات
یہ کوئی تا حیات تھوڑی ھے
تیری رحمتوں پہ ھے منحصر میرے ہر عمل کی قبولیت نہ مجھے سلیقہ التجا ھے ، نہ شعور نماز ھے
اے اللہ پاک آج کی رات
کسی کے دل میں میرے
لیے بھی تھوڑی سی محبت
ڈال دے آمین 🤔😊😜
کبھی معراج کبھی شب برات تو کبھی شب قدر دیتا ھے۔
کتنا مہربان ھے رب بخشش کے ہزاروں وسیلے دیتا ھے۔
کون لوٹا ھے یہاں عشق میں غازی بن کر
🥀میں اسے پا نہ سکی پکا نمازی بن کر
لفظوں کے زخم
جھیلنے کے بعد،
بھولنے کا فن
یا تو پاگل کو
آتا یا کامل کو