اگر مجھے درد میں اللہ کی یاد آتی ھے
تو مجھے ایسا درد ہر دفعہ چاہیے۔
الحمد اللہ مجھے ملتا بھی ھے🤔😊
بارش ہوئی تو گھر کے دریچے سے لگ کے
ہم چپ چاپ سوگوار تمھیں سوچتے رہے🤔😩
کیا روگ دے گئی ھے یہ نئے موسم کی بارش
مجھے یاد آ رہے ہیں مجھے بھول جانے والے
بات وفاؤں کی ہوتی تو کبھی نہ ہارتے
بات نصیب کی تھی کچھ کر نہ سکے
دیکھتے رہتے ھے خود اپنا تماشہ دن رات
ہم ہیں خود اپنے ہی کردار کے مارے ہوئے
اللہ کرے وہ ٹھیک ہو اور🤔
اپنی خوشیوں میں مگن ہو😧
چاند کے روپ میں آتے ہی نہی تم ورنہ
غم کی راتوں میں عجب جشن بہاراں ہوتا
ہو اجازت ان لبوں کو
تو کہیں میرے ہو تم
بس اتنی سی ھے گزارش
تم کہوں میرے ہو تم
آنسو نکل آئیں تو خود پونچھنا
لوگ پونچھنے آئے تو سودا کرے گے
جو لوگ جانتے ھوں بچھڑ جانے کا دکھ وہ ساتھ بیٹھے پرندوں کو بھی اڑایا نہیں کرتے
اے گنبد خضریٰ کے مکیں میری مدد کر
یا پھر یہ بتا! کون ھے میرا تیرے سوا
تم کو تو سو لوگ میسر ھے رفاقت کے لیے
تم" نہ ہونے" کی اذیت کو کہاں سمجھو گے