تم کو تو سو لوگ میسر ھے رفاقت کے لیے
تم" نہ ہونے" کی اذیت کو کہاں سمجھو گے
لوگوں کی محبت بھی چائے کی طرح ہوتی ھے
تھوڑی دیر بعد ہی ٹھنڈی ہو جاتی ھے🤔😧😜
🥀لہجے سے اٹھ رہی تھی داستان درد
چہرہ بتا رہا تھا کہ سب کچھ گنوا دیا
مجھ سے اکتائے ہوئے لوگوں میں
🤔میں نے اپنا بھی نام دیکھا ھے
کسی نے دھول کیا آنکھوں میں جھونکی
میں اب پہلے سے بہتر _ دیکھتی ہوں
مسافر ہوں دوستو 🤔😧😊
یادوں سے بھی چلی جاؤں گی
فراق کیا ھے، اگر یاد یار دل میں رہے
خزاں سے کچھ نہیں ہوتا بہار دل میں رہے
نہ ظاہر ہوئی تم سے، نہ بیاں ہوئی ہم سے
بس سلجھی ہوئی آنکھوں میں الجھی رہی محبت
چلو جی رابی اٹھ جاؤ بسم اللہ کر کے بستر سے محترمہ کچن آپ کا انتظار کر رہا ہے 🤔😊😜🤗
چنگے پھسے آں🤔😧😊
نہ اجڑے آں نہ وسے آں
اے میرے مالک ہمارے ویران دلوں کو
قرآن کی محبت سے آباد کر دیں آمین
عطائے یار بھی کوئی ٹھکراتا ھے بھلا
تیرے دیئے ہوئے غم بھی سر آنکھوں پر
پنجابیاں دا پیار دا اپنا سٹائل
ادھر آ کھوتے دے آ پترا
لوگ مجھ سے بھی کہ دیتے ھے اکثر دعا کے لیے
دیکھو کس قدر خدا نے میرے عیب چھپا رکھے ھیں
ہمیں کوئی پہچان نہ پایا قریب سے
کچھ اندھے تھے کچھ اندھیروں میں
اپنوں کی نا انصافیاں🤔
اور دل کی گستاخیاں😊
اب حال دل نہ پوچھ کہ تاب بیاں نہیں
اب مہرباں نہ ہو کہ ضرورت نہیں رہی
ان بکس میں ھائے ھائے نہ کیا کریں
مجھے پہلے ہی کسی کی ھائے لگی ہوئی ہے 🤔😧😊
اتنے رنگوں میں 🤔😧
بے رنگ سی ہوں میں
سر لا مکاں سے طلب ہوئی
سوئے منتہیٰ سے وہ چلے نبی
کوئی حد ھے انکے عروج کی
🌹 بالغ العلی بکمالہ کشف الدجیٰ بجمالہ حسنت جمیع خصالہ صل اللہ علیہ وآلہ 🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain