Damadam.pk
Rabeal's posts | Damadam

Rabeal's posts:

Rabeal
 

سوچ کیسی ھے ایمان کیسا ھے🤔
الفاظ بتا دیتے ھے انسان کیسا ھے

Rabeal
 

وقت دیکھائی نہیں دیتا مگر🤔
پھر بھی کیا کیا دکھا دیتا ھے

Rabeal
 

لوگ تو چھوڑ کے چلے جاتے ہیں
لیکن ان کی یادیں آنکھوں میں نقش ہو 🤔😧جاتی ھے

Rabeal
 

آنکھیں عدت میں ہیں👀
🤔خواب وفات پا گئے

Rabeal
 

کبھی زخم دل کا سجا لیا🌹
کبھی کوئی اشک بہا لیا
یہی حالت ھے میری روز و شب
کہ میرے نبی نے در پہ بلا لیا
جسے چاہا در پہ بلا لیا
جسے چاہا اپنا بنا لیا
یہ بڑے کرم کے ھے فیصلے یہ بڑے نصیب کی بات ہے
صل علیہ وآلہ صل علیہ وآلہ صل علیہ وآلہ 🌹

Rabeal
 

ہر مرد اپنی جوانی میں
اپنی بیٹی کا نصیب لکھوا رہا ہوتا ھے ۔اپنے عمل سے🤔😧

Rabeal
 

دل کا ہر داغ تبسم میں چھپا رکھا ھے
ہم نے ہر غم کو غمِ یار بنا رکھا ھے

Rabeal
 

یہ جو ہلکا ہلکا ہنستی ہوں
😊بارش جیسی لگتی ہوں
کچھ کچھ دل کی کہتی ہوں
😊زیادہ دل میں رکھتی ہوں

Rabeal
 

دوزخ کو ہر طریقے کا گنگار چاہیے🌹
لیکن جنت کو صرف محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وفادار چاہیے۔
🌹

Rabeal
 

میرا ظرف سمجھو یا میری ذات کا پردہ
🤐جب سے ٹوٹی ہوں خاموش رہتی ہوں

Rabeal
 

کیا کہوں کس طرح سے جیتی ہوں
غم کو کھاتی ہوں آنسوں پیتی ہوں

Rabeal
 

یاد اسے انتہائی کرتے ہیں🤔😊
سو ہم اس کی برائی کرتے ھے

Rabeal
 

سڑیا نہ کرو دعا کریا کرو🤔
مولا خوش رکھے تساں کی 😊

Rabeal
 

مت بنو کھلی کتاب کسی کے لیے
جہالت کا دور ھے پڑھ کر پھاڑ دئیے جاؤں گے🤔😧⁦☺️😕

Rabeal
 

دوسروں کو ہر وقت تولنے والے
🤔😧خود بڑے ہلکے ہوتے ہیں۔

Rabeal
 

سنو
تم لوٹ آؤ نا
میں نہیں کہوں گی
جتھے دی کھوتی اوتھے آ کھلوتی
🤗😄😜😊😄🤔

Rabeal
 

مجھے بلاک کرنے والوں ٹواڈا کی حال ایں
مولا خوش رکھے آپ کو 🤔😊😜

Rabeal
 

اللہ پاک ہم سب کی دعائیں اپنے محبوب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے اپنی بارگاہ الہٰی میں قبول و منظور فرما لیجیۓ آمین

Rabeal
 

در گزر کیا کیجئے
یہ روح کے لیے بہترین صدقہ ھے⁦❤️

Rabeal
 

کبھی کبھی میرا بھی دل یہی کرتا
😧😩میں بھی عائشہ کی طرح کرو