زندگی کی ایسی تنگی مجھ پر
کہ اک لمحہ ھے صدی مجھ پر
یہ کہنا تو آسان جی کر دیکھاؤ
تمھیں معلوم ھے کیا گزری مجھ پر
خاموش سا شہر اور گفتگو کی آرزو🤔😧
ہم کس سے کریں بات کوئی بولتا ہی نہیں
بات ہوئی تو پوچھ لیا کیسے ہو🤔
تم بھی شہر کے باقی لوگوں جیسے ہو
یہی حالات ابتدا سے رہے
لوگ ہم سے خفا سے رہے
غم زندگی،غم بندگی،غم دوجہاں،غم کارواں
میری ہر نظر تیری منتظر،تیری ہر نظر،میرا امتحاں
کچھ تو دھندلا گیا ھے آئینہ تیرے دل کا
کچھ میرے چہرے پہ بھی گرد جمی رہتی
میرے آنکھوں کے گرد جو سیاہ حلقے ھے
یہ میرے مردہ خوابوں کی قبریں ہیں
آج تک مجھے کسی نے نہیں کہا کہ تم میری زندگی ہو
😄😁🤗😜😊😧🤔شاید میں کسی کی موت ہوں
رونے کو تو زندگی پڑی ھے🤔
کچھ تیرے ستم پر مسکرا لیں😊