🍁خود کو پڑھنے کے مرحلوں میں ہوں
🥀اتنا جانا ھے کہ بس خاک ہوں میں
میرے درد سے کیا رشتہ ھے تیرا 🤔
جب بھی ہوتا ھے تم یاد آتے ہو 😧
ہر تکلیف میرے سنگ جھیلی ھے
یہ ☕چائے نہیں میری سہیلی ھے
کن لفظوں سے لکھوں میں تیرے انتظار کو۔۔۔۔۔۔۔۔ بے زبان عشق میرا
ڈھونڈتا ہے خاموشی سے تجھے
در مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا منظر میرے چشمِ تر کے اندر🌹
🌹کبھی صبح آ گیا کبھی شام آ گیا
🌹 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹
پہلے عورتیں پانی لینے کے لے کنویں میں جایا کرتی تھی اب مرد پانی لینے کے لیے فلٹر پر جاتے ہیں۔
🤔😧😊یہ بھی مکافات عمل ھے
میں دوسروں کی خوشیوں پر خوش ہونے والی لڑکی دوسروں کی خوشیوں کے سہارے جینے والی
