Damadam.pk
Rabeal's posts | Damadam

Rabeal's posts:

Rabeal
 

تقاضا کر رہے ہو قہقہوں کا🤔😧
یہاں رونے کی بھی آزادی نہیں ھے

Rabeal
 

ماں تمھیں بھی کیا جلدی تھی جانے کی
🤔😧اب میں کس کو اپنے درد سناؤں

Rabeal
 

دل کو میرے سمجھائے نا یا رب
بات بات پر بکھر جاتا ھے🤔😧

Rabeal
 

مانا کہ ہم اداس رہتے ھے🤔😧
پھر بھی اللہ سے کوئی شکوہ نہیں

Rabeal
 

میں تو سب کے لیے کرتی دعائیں
کسی کو میرا خیال نہیں آتا 🤔😧

Rabeal
 

کبھی میرے لیے بھی دعا کیا کرو ظالموں 🤔😧😊

Rabeal
 

ٹھنڈی ٹھنڈی پررے دی ہوا آکھی نبی پاک نو
🌹پھر روضے تے بلائیں نی

Rabeal
 

سفر سے آ کر مجھے پھر سفر پر جانا پڑا
یہ زندگی ، کسی منزل کا نام تھا ہی نہیں

Rabeal
 

میں رشتوں سے کہاں گھبراتی ہوں🤔
آئے آپ کو منہ بولا بھائی بناتی ہوں 😜

Rabeal
 

کاش اس کے سارے دانت گر جائے
جب وہ مسکرا کر کسی اور لڑکی کو دیکھے.a5🤔😧😋😊😜🤗

Rabeal
 

میں تمھیں ڈھونڈنے یادوں کی کھلی راہوں پر
خشک پتوں کی طرح روز بکھر جاتی ہوں🍂🍂🍂

Rabeal
 

اب سو بھی اگر جاؤں تو دستک نہیں دیتے
تعبیر کے آسیب سے کچھ ایسے ڈرے خواب

Rabeal
 

عمر رواں میں کتنے ہی موسم بدل گئے
آنکھوں میں انتظار کی شدت وہی رہی

Rabeal
 

دل کی لگی _________کچھ اور بھی دل کو دیوانہ کرے
میری التجاء ھے_________ خدا سے دعا ہے دو دل جدا نہ کرے

Rabeal
 

دامن کو پھیلائے بیٹھے ہیں الفاظ ، دل کچھ یاد نہیں
مانگوں تو رب سے کیا مانگوں جب تیرے سوا کچھ یاد نہیں

Rabeal
 

میں لکھتی ہوں وہ پڑھتے ھے
🥀بس اتنا سا تعلق ھے اب

Rabeal
 

طعنے مارنے والے کھڑوس سے
پتہ نہیں مجھ سے کیوں چھپتے پھر رہے ھے🤔😧😊😜

Rabeal
 

ستا کر مجھے بے بس کرتی ھیں
تیری یادیں بھی حد کرتی ھیں

Rabeal
 

ان ماؤں کی تربیت کو سلام جن کے بیٹے مجھے بھائی کہنے دیتے عزت مان دیتے🤔😊😜😋

Rabeal
 

مجھ سے پوچھتے ہو میں مدینے سے کیا لائی ہوں اپنی آنکھوں میں مدینہ بسا لائی ہوں