میں تو پھر بھی مسکرا دیتی ہوں
پر ھائے یہ دل ہمیشہ اداس رہتا ھے
نصیب میں لکھی گئیں ہیں اذیتیں
سہے بغیر تو ہم مر بھی نہیں سکتے
گناہ گار کی _______ عاجزی
عبادت گزار کے غرور سے بہتر ھے
عمر کے دھاگے میں جب درد پروئے تھے
ہر زخم الگ رکھا ،ہر ٹھیس جدا باندھی
میں رف پیپر ضرور ہو لیکن
اس کا یہ مطلب نہیں کہ جس کا دل کرے مجھے گندہ کر کے چلا جائے🤔😧
کچھ خطائیں لے اڑی زندگی
🥀کچھ لوگ بھی تھے ستمگر
کسی کو آتا دیکھ کر میں آنکھوں کو صاف کر لیتی کسی کی نظر نہ پڑے
بہت قیمتی ھے میری آنکھوں کے موتی
اسے یاد نہ میری آئی کسی سے
🤔😧اب کیا کہنا
پہلے لوگ مر جاتے تھے اور روح بھٹکتی تھی🖤
اب روح مر جاتی ھے اور لوگ بھٹکتے رہتے ھیں
وہ کہتے ھے ہر چوٹ پر مسکراؤ
وفا یاد رکھو ستم بھول جاؤ 😧
تصور میں رکھ کر تجھ کو ہمہ تن گوش رہتی ہوں
مثل شمع جلاتی ہوں مگر خاموش رہتی ہوں🥀
بیاں ہو کس سے کمال محمد عربی
🌹ھے بے مثال جمال محمد عربی
پیار کا احساس بھی کتنا پیارا ہوتا ھے
کوئی خود سے زیادہ بھی تمھارا ہوتا ھے
بڑی کشمکش ھے مولا
تھوڑی رحمت کر دے
یا تو خواب نہ دکھا
یا انھیں مکمل کر دے
جو تو نہیں ھے تو مکمل نہ ہو سکے گی
تیری یہی اہمیت ھے میری کہانیوں میں
میں تمام یاد کی موتیوں کو
رکھے ہوں آنکھوں کی قید میں
تیرا حکم مجھ کو ملے اگر
تو میں قیدیوں کو رہا کرو
غرض کہ کاٹ دیئے زندگی کے دن اے دوست
وہ تیری یاد میں ہوں یا تجھے بھلانے میں
😧حشر میں اے خدا نہ دینا
پھر سزا کوئی زندگی جیسی
سوچ دا کیڑا اندروں اندری
پورا بندہ ٹک _ جاندا اے
دنیا راضی _ ہو نئیں سکدی
بندا مکدا _ مک جاندا اے
تم حقیقت عشق ہو یا فریب میری آنکھ کا🤔
نہ دل سے نکلتے ہو نہ زندگی میں آتے ہو 😧
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain