Damadam.pk
Rabeal's posts | Damadam

Rabeal's posts:

Rabeal
 

تم حقیقت عشق ہو یا فریب میری آنکھ کا🤔
نہ دل سے نکلتے ہو نہ زندگی میں آتے ہو 😧

Rabeal
 

🤔😧میں نادان اس قدر ہوں ابھی تک
اپنی زندگی کا مقصد نہیں سمجھ پائی

Rabeal
 

مصلحت کے دھاگوں نے
ہونٹ سی دیئے میرے
ورنہ اپنے ٹوٹنے کا
کس کو غم نہیں ہوتا

Rabeal
 

کالیاں زلفاں والا دکھی دلاں دا سہارا
قسمے خدا دی مینوں سب نالوں پیارا
دساں کی میں مصطفٰی دی کیڈی سوہنی شان ایں آپ دی تعریف وچ سارا ہی قرآن ایں سارا ہی قرآن ایں
پڑھ کے تو ویکھ لے جہڑا مرضی سپارا
قسمے خدا دی مینوں سب نالوں پیارا
صلی اللہ سبحان اللہ صلی اللہ سبحان اللہ
کہدی ایں حلیمہ مکھ ویکھ لجپال دا
اپے چن توڑ دا تے اپے چن جوڑ دا
بگڑی بناوے میرے نبی دا اشارہ
قسمے خدا دی مینوں سب نالوں پیارا
صلی اللہ سبحان اللہ صلی اللہ سبحان اللہ

Rabeal
 

تم پہ واجب ھے چھپ چھپ کر میری پوسٹ پڑھنا🤔😧😊😜
تم نے کھویا ھے انباکس سے مقام اپنا

Rabeal
 

فقط تم ہی نہیں ناراض مجھ سے جان جاناں
میرے اندر کا انسان تک خفا ھے__انتہا ھے

Rabeal
 

دھڑکن کو تیری یاد سے تحریک مل رہی ھے
چاہت اگر سزا ھے تو ٹھیک مل رہی ھے
🥀

Rabeal
 

شاوا شاوا کرتے جاؤں پوسٹ😊
دل کا غبار نکالوں باہر سب😜

Rabeal
 

زمانے کے سوالوں کو میں ہنس کر ٹال دوں لیکن
نمی آنکھوں کی کہتی ھے مجھے تم یاد آتے ہو

Rabeal
 

پل دو پل کی عارضی زندگی میں
🤔😧ہم غفلتوں میں ڈوبے انسان

Rabeal
 

🥀حسرتوں کے دفن کا سامان ہونا چاہیے
دل کے ایک کونے میں قبرستان ہونا چاہیے

Rabeal
 

جان تک دینے کی بات کرتے ھے یہاں لوگ
اگر سچ کہو تو دعا تک دل سے نہیں دیتے

Rabeal
 

ہجوم شہر سے ملتا نہ تھا مزاج اس کا
بچھڑ کے بھی وہ لگا مجھ کو ہو بہو میرا

Rabeal
 

بے درد ہی سہی وہ میرا ہم راز تو ھے
وہ آئے نہ آئے شدّت سے مجھے انتظار تو ھے

Rabeal
 

لوگوں کو تو دنیا میں لاکھوں ہی سہارے ھے
ہم کو تو یہی کافی کہ سرکار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے ھے

Rabeal
 

عشق اگر خاک نہ کر دے
🥀تو خاک عشق ہوا

Rabeal
 

کیوں میرا حال پوچھتے نہیں تم
مرشد
کیوں مجھے تم اداس رکھتے ہو

Rabeal
 

مرشد ہمارے آنکھ میں اشکوں کا رمز ھے
مرشد ہمارے درد کو بانٹا نہیں گیا

Rabeal
 

رسمیں وفا نبھانا تو غیرت کی بات ھے
وہ مجھ کو بھول جائے حیرت کی بات ھے

Rabeal
 

یا رب اگر دنیا کی خوشیاں مجھے نہ ملے تو آخرت میں میرا دامن خوشیوں سے بھر دیجئے گا۔