Damadam.pk
Rabeal's posts | Damadam

Rabeal's posts:

Rabeal
 

مت کیا کر اتنے گناہ توبہ کی آس پر
بے اعتبار سی موت ھے نہ جانے کب آجاۓ

Rabeal
 

?کیا یہ درد تھوڑا ھے
کہ تم نے مان توڑا ھے

Rabeal
 

آشنا سے چہروں کے اجنبی رویوں کو
🍂سہہ کر مسکرا دینا آفریں اذیت ھے

Rabeal
 

کسی نے اپنا نہیں سمجھا
🤔😧 سبھی کسی کا سمجھتے رہے

Rabeal
 

ہم سادگی میں جُھک کیا گٸے
🤔😧 تم نے گِرا ہوا ہی سمجھ لیا

Rabeal
 

تیرے لفظوں میں وہ تفصیل کہاں
اپنی آنکھوں سے کہوں بات کریں

Rabeal
 

وہ,, ع,,,ش,,ق,,میرا
اور میں یاد تک نہ اس کی

Rabeal
 

🖤دل سے اترۓ ہوۓ لوگ سامنے
کھڑے بھی رہیں تو نظر نہیں آتے

Rabeal
 

وباٸیں عام ہیں صاحب 🍂
🍂 اب وفاٸیں کون کرتا ھے۔

Rabeal
 

نادان ہوں ناسمجھ ہوں، بےکار ہی سمجھو
دل روتا ھے ہونٹ ہنستے ھے فنکار ہی سمجھو

Rabeal
 

تعلقات میں ایسی بھی رواداری نہ ہو محسن
ملے تو مل لینا بچھڑے تو یاد بھی نہ کرنا

Rabeal
 

یہ سوچ کر ،کہ تیری جبیں پر نہ بل پڑے
بس دور ہی سے دیکھ لیا، اور چل پڑے

Rabeal
 

اے اللہ
تو میرے دل کی دنیا بدل دے
اور ویسی بنا دے
جیسی تجھے پسند ھے۔

Rabeal
 

اختلافِ جہاں کا رنج نہ تھا
دے گٸے مات ہم خیال ہمیں

اے اللہ پاک ہم سب کو اس بیماری سے محفوظ رکھیو
بے شک ہرٹ اٹیک ہو جاۓ🤔 😧 😷
R  : اے اللہ پاک ہم سب کو اس بیماری سے محفوظ رکھیو بے شک ہرٹ اٹیک ہو جاۓ🤔 😧 😷 - 
Rabeal
 

تو شریک سفر ___ ہوا نہ مگر
تیری خوشبو ھے ہم سفر میری

Rabeal
 

تیرا ہر انداز اچھا ھے
سواۓ نظر انداز کرنے کے

Rabeal
 

اکڑ عروج پر تھی جواب اذان تک نہ دیا
خالق جو روٹھا تو سب موذن بن گٸے۔

Rabeal
 

امت دنیا میں بے حد مشغول تھی ۔۔
ہر شخص کا ایک ہی رونا تھا وقت نہیں ھے ۔
پھر اللہ نے سب کو فراغت دے دی۔۔

Rabeal
 

ایک عجیب سی کیفیت ھے اس کے بغیر🖤
رہ بھی رہیں ھیں اور رہا بھی نہیں جا رہا