Damadam.pk
Rabeal's posts | Damadam

Rabeal's posts:

Rabeal
 

کمزور اور خواہشوں کے امیر انسانوں کو
آزمانے سے بہتر ھے اپنا ضبط آزما لو ۔

Rabeal
 

کیسے بھی حالات ہوں ، دعا مانگتے رہیں ،
خیر مانگتے رہیں۔
معجزہ ہونے میں کوٸی دیر نہیں لگتی۔

Rabeal
 

باتوں کی حد تک وہ شخص بھی چاہتا تھا
🖤بے حد , بے پناہ ،بے تخاشا مجھے

Rabeal
 

اوروں کو بخشتا رہا قُربت کے سلسلے
میرے حصے میں صرف انتظار ہی آیا

Rabeal
 

"مثلِ لباس ہوۓ ہیں لوگ "
"ایک اوڑھا, ایک چھوڑا "

Rabeal
 

سبحان اللہ وبحمد سبحان اللہ العظیم وبحمد أَسْتَغْفِرُ اللّٰه

Rabeal
 

حد سے زیادہ نرم دلی بھی 💐
💐 بہت بھاری پڑتی ھے۔

Rabeal
 

🖤 بھروسہ ایک شخص توڑتا ھے
اعتبار ہر شخص سے اٹھ جاتا ھے

Rabeal
 

اس درد کی تحویل میں رہتے ہوۓ ہم کو_____!🍂🍂🍂🍂🍂🍂🍂🍂
چپ چاپ بکھرنا ھے تماشہ نہیں کرنا____!🍂🍂🍂🍂🍂🍂🍂🍂

R  : Sb sobh sham ye dua prhy .. Allah pak hm sb ko is vbba sy mehfoz rkhy Ameen - 
Rabeal
 

اس کے لہجے میں مقّید تھی بلا کی ٹھنڈک
لفظ سارے تھے مگر۔۔ ۔۔ جی کو جلانے والے

Rabeal
 

خاموش زندگی جو بسر کر رہے 🖤ہیں
گہرے سمندروں میں سفر کر رہے ہیں ہم🖤

Rabeal
 

رَبَّا میرے رَبَّا میرے ۔۔۔۔ میرے حال دا محرم تُو
تُو ہی تاہڑا تُو ہی بانہڑا ۔۔۔۔ میرا سب کچھ تُو

Rabeal
 

در نبیﷺ پر پڑا رہوں گا۔۔ ۔۔۔پڑے ہی رہنے سے کام ہو گا
کبھی تو قسمت کھولے گی میری ۔کبھی تو میرا سلام ہو گا

Rabeal
 

میں جانتی ہوں تیرا ساتھ عارضی تھا مگر
مجھے خبر ھے ہمیشہ کی زندگی بھی نہیں

Rabeal
 

پجھلے برس یہ خوف تھا تجھے کھو نہ دوں کہیں
اب کے برس دعا ھے کہ تیرا سامنا نہ ہو۔ 🖤

Rabeal
 

انتظار کا بھی انتظار نہ رہا
تو کیا ہوا? 🤔 😧 ۔
پیار تو ھے چاہیے اعتبار نہ ہوا

Rabeal
 

🖤🖤🖤اے گردشِ ایام ہم سے نہ الجھ
ہم نے ہر رنگ میں جینے کی قسم کھاٸی ھے۔

R  : اللہ پاک مجھے اُس راستے پہ چلا دے جس راستے پر بٹھکنے کا گمان نہ ہو ۔امین۔ - 
Rabeal
 

ہم کچھ لوگوں کی زندگی میں بارہویں کھلاڑی کی طرح ہوتے ھے۔
کوٸی دستیاب نہ ہو تو ہمارا انتخاب ہوتا ھے۔ 🍂🍂🍂🍂🍂