دکھ تو اس بات ھے ,عہد وفا ٹوٹ گیا بے وفا کوٸی سہی ،،تم نہ سہی ، ہم ہی سہی
زندگی کو تنہا___ویرانوں میں رہنے دو
وفا کی باتیں___خیالوں میں رہنے دو
کیوں سجاتے ہو روز انتظار کی مخفل اے دل
یہاں کس کو فرصت ھے کہ ہمیں یاد کرے
اترا ہوا ھے ذہن سے ___ چھیڑو نہ زکر یار
یاد آگیا تو پھر سے ____ بھلایا نہ جاۓ گا
کسی نے ہنس کر بلایا تو مرمٹے اس پر
ہمیں کسی کو پرکھنے کا فن نہیں آیا💐
مجھے لوگوں کو نہیں🌷
🌷اپنے رب کو راضی کرنا ھے
تُسی رکھو اپنی محبت کول اپنے🤔
اسی چا☕️ دے سہارے جی لاں گٸے😊
احساس و مُروّت کے ہاتھوں رُوندے ہوۓ
ہم کچھ کہہ بھی پاۓ تو فقط اتنا
کہ ، چلو خیر ھے
اسی خالی کھوکھے ذات دے
سانوں چُنجاں مارن کاں
اسی موسم کچے عشق دے
ساڈی دھپ بنے نہ چھاں
روح آزاد ہو، مجبورِ تقاضا نہ رہے 🖤
ھے تمنا کہ مجھے کوٸی تمنا نہ رہے
اڑنے لگے وجود کے ذرے ہوا کے ساتھ 🖤
میں اس قدر خلوص سے بکھری کبھی نہ تھی
🤔 آج پھر یاد بہت آیا وہ
آج پھر اس کو دعا دی ہم نے