جو تخفظ گھر کی چار دیواریں میں ھے
وہ باہر کی دنیا میں کہی بھی نہیں ۔
اسلیے تمام سسڑز سوچ سمجھ کے
باہر قدم رکھا کرو۔
مجھے خبر نہ ہوٸی___کیا تلاش تھی اُسکی
جو میری ذات کے ___ صفحے پلٹ گیا یونہی
میں اذیت میں تھی وہ قہقوں میں تھا
🖤__یہ ھے میری اور اس کی محبت
خود سے نفرت سی ہو گٸی مجھ کو
خود کو بے کار کر لیا میں نے___🖤
ہم ایک بار نہیں بار بار مارے گٸے🖤
ہمیں جنوں چڑھا تھا کسی پہ مرنے کا
تین چیزیں سبنھال کے رکھنا
راز ___ زبان____حیا
!کبھی نہیں پچھتاٶ گے۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ سرد راتیں کبھی کبھی🖤
تیرے لہجے کی یاد دلاتی ھے
اگرچہ تجھ سے بہت اختلاف بھی نہ ہوا۔🖤
مگر یہ دل تیری جانب سے صاف بھی نہ ہوا۔
Rabeal
: کچھ حادثوں سے گر گٸے محسن زمین پر
ہم رشکِ آسمان تھے ابھی کل کی بات تھی -
_______صبر کرنا اتنا آسان ہوتا تو
اللہ نے صبر پر اتنا اجر نہ رکھا ہوتا
ممکنہ فیصلوں میں اک فیصلہ ہجر کا بھی تھا 🍂 🍂 🍂
ہم نے تو اک بات کہی اس نے کمال کر دیا 🤔 😧
وہ میری تنہاٸیوں سے واقف تھا
وہ میرے ساتھ یوں تو نہ کرتا🖤
پُررُو لو نی اللہ ھُو دٸیاں لڑٸیاں 📿 📿
اے مینگیاں تے نہیں مل جانڑھ سوّلّیاں