Damadam.pk
Rabeal's posts | Damadam

Rabeal's posts:

R  : جمعہ مبارک اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ - 
Rabeal
 

ملتا رہا وہ خواب میں کتنے خلوص 🤔سے
آنکھیں کھلی تو خواب کی تعبیر ہم نہ تھے۔ 🖤

Rabeal
 

نہ کوٸی غمِ خزاں کا ھے نہ کوٸی خواہش ھے بہاروں کی
ہمارے ساتھ ھے رابیل کسی کی یاد کا موسم 💐💐💐💐💐💐

Rabeal
 

ہم وہیں تک اچھے ہوتے ہیں۔
جہاں تک دوسروں کے میعار کے مطابق ہوتے ہیں۔

Rabeal
 

کتابِ تقدیر سے کیا شکوہ
!اے دل نادان
جب ہر چیز نے مٹ جانا ھے تو
رابیل خواہش کیسی 💔

R  : کسی چراغ نے پوچھی نہیں خبر میری 🤔😧 کوٸی بھی پھول 💐 میرے نام پر نہیں آیا - 
Rabeal
 

حیرت سے سارے لفظ اسے دیکھتے رہے
باتوں میں اپنی بات کو کیسے بدل گیا

R  : خود بہ خود چھوڑ گٸے ہیں تو چلو ٹھیک ہوا 🤔😧اتنے احباب کہاں ہم سے سنبھالے جاتے - 
R  : دل میں اُٹھا ھے درد جب جب کلام خدا مرہم بن گیا تب تب - 
Rabeal
 

رکھتے ھے محبت کو تغافل میں چھپا کر
پرواہ ہی تو کرتے ہیں جو پرواہ نہیں کرتے

Rabeal
 

اُوڑھ کر شال اک تبسم کی 😊
ہم رہے اشک بار____ اندر سے

Rabeal
 

کچھ راتیں اس لیے بھی نیند سے خالی ہوتی ہیں-🖤
کیونکہ اللہ چاہتا ھے کہ میرا بندہ مجھے سے باتیں کرے

Rabeal
 

سب سے اچھی ہجرت
گناہوں سے
نیکیوں کی طرف آنا ھے

Rabeal
 

پھر اور تغافل کا سبب کیا ھے خدایا
میں یاد نہ آوں یہ ممکن ہی نہیں ھے

Rabeal
 

چھوٹ گٸی ھے سب۔۔۔۔۔بُری عادتیں دل کی 🖤
اب تجھے دیکھ کر بھی محبت نہیں ہوگی مجھے

Rabeal
 

سوز فراقِ یار میں مرنا نہیں کمال🖤
مر مر کے ہجر یار میں جینا کمال ھے

Rabeal
 

ایک یہ جہان ھے
ایک وہ جہان ھے
ان دو جہاں کے درمیان
بس فاصلہ ھے ایک سانس کا
جو چل رہی تو یہ جہاں
جو رُک گٸی تو وہ جہاں

Rabeal
 

ہم تیرے بعد بھی زندہ ھے
کتنے بے وفا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم

Rabeal
 

تو میرے کرب کے احساس سے کب گزرا ھے۔
یہ تو وہ دُکھ ھے جو دھڑکن میں چھپا ھے۔

Rabeal
 

وہ اشک بن کر میری چشمِ تر میں رہتا ھے
عجیب شخص ھے پانی کے گھر میں رہتا ھے