عزت سب کو چاہیے مگر 🖤
لوگ واپس کرنا بھول جاتے ہیں
_____ رنگوں میں اتنے رنگ کہاں
جتنے رنگ لوگ بدلتے ہیں _____
مجھ میں کچھ بھی خاص نہیں لیکن
مجھ جیسے عام بھی نہیں ملتے 🖤
مجھ کو دھوکہ دے گیا میرا ہی ذوقِ انتخاب
در حقیقت جو لوگ اچھے نہ تھے اچھے لگے
میں نے پرکھا ھے اپنی سیاہ بختی کو 🖤
میں جس کو اپنا کہہ دو وہ میرا نہیں رہتا
