میری غفلتوں کی حد نہیں ، تیری رحمتوں کی حد نہیں۔💐💐💐
نہ میری خطا۶ کا شمار ھے، نہ تیری عطا کا شمار۶ ھے۔💐💐💐
ہم لوگ نیک بننا نہیں، بس نیک دِکھنا اور نیک کہلانا چاہتے ہیں یہ منافقت کا سب سے اعلیٰ درجہ ھے۔
دنیا تو سدا رہے گی رابیل🖤
ہم لوگ ہیں یادگار کچھ دیر
وہ شخص مجھے جان سے بھی پیارا تھا مگر
میں نے اسے خدا کی رضا کی خاطر چھوڑا۔
قرآن پاک کی آیتوں میں اتنا حُسن ھے
کہ وہ بے ضمیر لوگوں سے پردہ کر لیتی ھے۔ ❤