Damadam.pk
Rabia-Rani22's posts | Damadam

Rabia-Rani22's posts:

Rabia-Rani22
 

حق کو بیان کرنے سے مومن رُک نہیں سکتاؤ
اُتر سکتا ہے سر خددار کا
مگر جُھک نہیں سکتا

دھوپ بھی تیز ہے پاس سایہ بھی نہیں ۔۔
درد ایسا کہ مجھ کو رونا آیا بھی نہیں ۔۔
اس کے سوا چاہا نہ میں نے کسی کو اتنا مگر ۔۔
یہ سچ ہے کہ 
ماں کے جیسا رب نے دوسرا بنایا نہیں ۔۔
R  : دھوپ بھی تیز ہے پاس سایہ بھی نہیں ۔۔ درد ایسا کہ مجھ کو رونا آیا بھی نہیں - 
Rabia-Rani22
 

دھوپ بھی تیز ہے پاس سایہ بھی نہیں ۔۔
درد ایسا کہ مجھ کو رونا آیا بھی نہیں ۔۔
اس کے سوا چاہا نہ میں نے کسی کو اتنا مگر ۔۔
یہ سچ ہے کہ
ماں کے جیسا رب نے دوسرا بنایا نہیں ۔۔

Rabia-Rani22
 

جو والد کی قدر کرے وہ کبھی غریب نہیں ہوتا جس نے ماں کی قدر کرلی وہ کبھی بدنصیب نہیں ہوتا

Rabia-Rani22
 

چاہے کتنا ہی بوڑھا ہو مگر
گھر کا سب سے مضبوط ستون باپ ہی ہوتا ہے

Rabia-Rani22
 

منتظر بیٹھے ہیں کچھ لوگ جگہ پانے کو
اٹھ کے پہلوں سے تیرے جائیں تو جائیں کیسے
۔.....
مون

طبیعت پھر خراب ہے صاحب ۔
لگتا ہے پھر کسی نے دیکھ کر ماشاءاللہ نہیی کہا ۔۔
R  : طبیعت پھر خراب ہے صاحب ۔ لگتا ہے پھر کسی نے دیکھ کر ماشاءاللہ نہیی کہا ۔۔ - 
Rabia-Rani22
 

صبح کی خاموش اور پرسکون روشنی کا مالک میرا الله آپکو تمام مشکلات, آفات اور شیطان کے شر اور ظالم کے ظلم سے محفوظ رکھے اور رزق میں برکت عطافرمائے
آ مین صبح بخیر*

Rabia-Rani22
 

میری ساری کوششیں ناکام ہوتی ہے تجھے منانے کی
کہاں سے سیکھی ہے تم نے یہ ادا روٹھ جانے کی
۔...
مون

Rabia-Rani22
 

مجھے تیرا ساتھ زندگی بھر کا نہیں چاہئے
بلکہ جب تک تو ساتھ ہے تب تک زندگی چاہئے
مون

Rabia-Rani22
 

تم جان ہی نا پاۓ
میری سانسیں تیرے
ساتھ کی محتاج ہیں
جہاں تیرا ساتھ چھوٹا
میرا سانس سے رشتہ ٹوٹا

Rabia-Rani22
 

🌹 ہونٹوں پہ لا کے چوم لیا مصطفی کا نام
تب سے میرے طواف میں رہتی ہے روشنی
صلی آللہ علیہ والہ وسلم❤️

Rabia-Rani22
 

عشق ایک بار ہوتا ہے لیکن اس کا رنگ تاحیات رہتا ہے
کبھی آنکھوں کی چمک میں کبھی سیاہ حلقوں میں
۔...
مون

Rabia-Rani22
 

ہمیں ہے شوق جی بھر کے تمہیں دیکھیں گے..
تمہیں شرم آتی ہے تو اپنی آنکھوں پہ ہاتھ رکھ لو...
مون

Rabia-Rani22
 

سنو
کسی کو کھو کر بھی اسے چاہنا
ہر کسی کے بس کی بات نہیں 💔
۔....
مون

Rabia-Rani22
 

میں تجھ سے کیسے کہوں
تو ہی علاج ہے میری ہر اداسی کا
۔....
مون

Rabia-Rani22
 

غیروں کو کیا پڑی ہے کہ رسوا کریں مجھے۔
ان سازشوں میں ہاتھ کسی آشنا کا ہے۔

Rabia-Rani22
 

ساڈا ہنس کے بولنا فطرت اے ساڈہ غلط کردار نہ سمجھیں
تیرے نال پیار حقیقتی اے سانو وقت گزار نہ سمجھیں

Rabia-Rani22
 

ساڈے جہے شوق نہ پال
ساڈا نخرہ ساڈے تے ای سوٹ کردا

Rabia-Rani22
 

ہووے نسلی تاں قسم خدا دی
اک یار کروڑاں دا ھوندا اے