”مُرشد“ میری ہر بات کا اِنکار کر گیا 😔
”مُرشد“ میرے لیے وہ گُنہّگار مر گیا🔥✌🏻
جناب مت پوچھیئے حد ہماری گستاخیوں کی!!!!
ہم آئینہ زمین پہ رکھ کر آسمان کچل دیتے ہیں!!
💔
اللہ ہر نوں دیوے لجپال سنگتی
سوہنڑے ہر دے لگدن موڈھے نال سنگتی
"انہیں محبت کی کیا پہچان وہ تو بس اتنا جانتے ہیں کہ بات ختم , جذبات دفن , دل ٹوٹے , جان چھوٹے"!🌸❤
_______💕💯
مرشد وہ کسی اور کا بیمار ہے اور ہم۔۔۔۔۔
ایک بیمار کے بیمار ہوئے بیٹھے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
اب قہقہوں کے ساتھ کریں گے علاجِ عشق
ہم مــــــــــدتوں اداس رہے ، کچھ نہیں بنا
جس روز بے ادب ہوئے ، مشہور ہو گئے
جب تک سخن شناس رہے ، کچھ نہیں بنا
جب اُترتی ہیں مرے دل میں پرانی یادیں،
کتنی بچھڑی ہوئی کُونجوں کی صدا آتی ہے،
نوعِ انساں کے تقدس کی ہے سوگند ندیم،
اپنے دشمن سے بھی اب مجھ کو حیا آتی ہے،
وہ تو یکتا ہے مگر عالمِ تنہائی میں
مَیں نے گھبرا کے کئی نام پکارے اُس کے
پلکوں پہ سو گئی ہے اُمیدوں کی روشنی
ہم زندگی میں کر کے چراغاں اُجڑ گئے!
میری فکر اور وہ بھی ان کو ؟😔
اے دل__ناداں جسٹ "شٹ اپ"😒
جو لوگ براہ راست نہیں بول سکتے
وہ اسٹیٹس لگا لگا کر طعنے دیتے ہیں
Koi Allah ka pyara free hai to bt krlo
Nindr ni andi pai 😔😔😔😔
اسلامُ علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
کبھی بلواٸیں روضہ پر ، کبھی آ جاٸیں خوابوں میں
رہے یوں ہی سدا یہ آنا جانا ، یا رسول اللہﷺ💕💕
💖صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم💖
آج تو بیڈ نے بھی کہہ دیا🙊
اٹھ کے ٹر پھر مینوں وی ساہ لین دے😜😑
پاکستان وہ واحد ملک ہے
ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﻟﮍﮐﺎ ﺑﻐﯿﺮ ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﮐﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺩﻝ ﮐﺌﯽ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﮮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ
مجھے لگتا ہے میں نے بچپن میں
چورن چاٹتے چاٹتے شادی
والی لکیر بھی چاٹ لی تھی😢😂😂🤭
آج تجھے کیوں چپ سی لگی ہے
کچھ تو بتا کیا بات ہوئی ہے
آج تو جیسے ساری دنیا
ہم دونوں کو دیکھ رہی ہے
تو ہے اور بے خواب دریچے
میں ہوں اور سنسان گلی ہے
خیر تجھے تو جانا ہی تھا
جان بھی تیرے ساتھ چلی ہے
اب تو آنکھ لگا لے ناصر
دیکھ تو کتنی رات گئی ہے
ناصر کاظمی
مرشد ہمارے مسئلے کا کوئی حل دیجیئے۔
مرشد ہماری روح سے اب جسم تنگ ہے.💔
۔...
مرِے حال پر مجھے چھوڑ دے، مجھے مت بُلا، مجھے مت رُلا __!
دلِ مضطرب سے کوئی صدا ,جو اُٹھی تو __ حشر اُٹھائے گی__!
۔...
رنگ بدلے، کبھی اُس شخص نے تیور بدلے
اِس لیے عکس بنانے میں---- بہت دیر لگی
میرے پاس اس کا نمبر ہے
لیکن
میں نے کبھی کال نہیں کی
ایک دن کال کروں گی
بتاوں گی، شادی کر رہی ہوں
شادی کی مبارک دے گا
کہے گا تصویر دیکھاو ، دلہے کی
میں بھی کوئی تصویر دیکھا دوں گی
کہے گا بہت خوبصورت ہے
تمہاری جوڑی خوب لگے گی
سب الفاظ دم توڑ دیں گے
کچھ پل خاموشی رہے گی
کال کٹ جائے گی
وقت تھم جائے گا
سانس رک جائے گی
اسے بھی میرے ہجر میں موت آئے گی..💔
میرے حصے میں جو بھی چیز تھی جاتی رہی
بِکھری چیزوں کو پھر بھی سجاتی رہی
اور گھر کی عزت سلامت رہے سوچ کر
جو بھی ہوتا رہا میں نے ہونے دیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain