کیسے تصور کر لیں انہیں بھولنے کا
جن کی یادوں سے ہماری سانسیں چلتی ہیں
I miss you so much
سید صائم حیدر نقوی شاہ جی
please come back shony
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
سب سے خوفناک بیماری یادوں کی ہے
جو ہمیں اجاڑنے میں دیر نہیں کرتی
😭😭😭
Shah ji come back plz Mola ka wasta hai
❤️ 22 رجب ، نذر و نیاز امام جعفر صادق علیہ السلام ، جو کہ کونڈے کے نام سے جانی جاتی ھے ، اس نذر کو کونڈے اس لیئے کہا جاتا ھے . کیونکہ کہ اس دن مٹی کے خاص قسم کے برتنوں (کونڈوں) میں نیاز کے طور پر کھیر یا کوئی اور میٹھی چیز بنا کر مومنین کو کھانے کے لیئے پیش کی جاتی ھے ۔
کدی اعلی ظرف نئیں ہو سکدے
بندے سوچ پلیت دے مالک
ایڈا مان نا کر اینا بختاں تے
میں بارش وچ سڑدے گھر ویکھے
کوئی بھول گیا مقصد آون دا
کوئی مقصد حال کر چلیا
اتھے ہر کوئی مسافر اے
کوئی آج چلیا کوئی کل چلیا
بندے رول کے زندگی بندیاں دی
جگر
پیچھو آکھ دے ہن مرضی رب دی اے
چھوڑو سنگت کے روگ
مطلبی دنیا منافق لوگ
سیانے کہندے نے
جے فصل رنگ بدلے تے وڈ دیو
جے لوکی رنگ بدلن تے چھڈ دیو
جب ضرورت پڑی مجھے میرے اپنوں کی
تو اتفاق سے سب مصروف ہوگئے
نا جانے کتنے رشتے ختم کر دیے اس وہم نے
کہ میں صحیح ہوں اور صرف میں ہی صحیح ہوں
بات کی کھال نکالنا
اور کھال کی بات نکالنا
کوئی رشتے داروں سے سیکھے
کیوں کہ انہوں نے اس پر پی ایچ ڈی کی ہوتی ہے
جب انسان اپنی غلطیوں کا وکیل اور دوسرے کی غلطیوں کا جج بن جاتا ہے تو فیصلے نہیں فاصلے ہوتے ہیں
جب کسی کو نصیحت کرنی ہو تو الفاظ اور انداز نرم اپنائے
مقصد دستک دینا ہو نہ کہ دروازہ توڑنا
ہماری زندگیوں میں ایک بڑی تبدیلی اس وقت آتی ہے جب ہم دوسروں کو سمجھانا چھوڑ کر خود سمجھنا شروع کرتے ہیں
جب ہم ایک دوسرے کیلئے وقت
نہيں نکال پاتے تب وقت ہمارے
درمیان سے رشتہ نکال دیتا ہے
کسی انسان کی خوبی دیکھو تو اسے بیان کرو
لیکن اگر خامی مل جائے تو وہاں تمہاری خوبی کا امتحان ہے
وہ انسان کبھی کامیاب نہیں ہو سکتا جو احساس مند نہیں ہوتا
مرد عورت پر پابندی اس لئے نہیں لگاتا کہ اسے عورت پر اعتبار نہیں
بلکہ اس لئے لگاتا ہے کیونکہ اسے دوسرے مردوں پر اعتبار نہیں
اپنے آگے پھیلے ہاتھ کو نظر انداز مت کریں
بلکہ شکر ادا کریں کہ اس کی جگہ ہمارا ہاتھ نہیں ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain