Damadam.pk
Rabia-Rani22's posts | Damadam

Rabia-Rani22's posts:

Rabia-Rani22
 

بستر کی بات آئے تو کوئی ذات نہیں پوچھتا
۔۔۔۔
نکاح کی بات آئے تو لوگ نسلے کھوج دیتے ہیں

Rabia-Rani22
 

اللھم صل علی محمد و آل محمد وعجل فرجھم والعن واعداھم با ظہور قائم پاک علیہ السلام مدد حق♥️
آپ سب کو شہزادی سیدہ سکینہ پاک سلام اللہ علیہا کی آمد و ظہور پر نور میلاد مسعود بہت مبارک ھو♥️🥰♥️
اللھم صل علی محمد و آل محمد وعجل فرجھم والعن واعداھم با ظہور قائم پاک علیہ السلام مدد حق♥️

Rabia-Rani22
 

اس بات سے محسوس کرو کیا ہے سکینہؑ
عباسؑ کے ہونٹوں کا قصیدہ ہے سکینہؑ
آینہِ زھرا ؑ میں جو دیکھا تیرا بچپن
ہر عکس پکارا کہ تو زھراؑ ہے سکینہؑ
السلام عليك يـا سکینہ ؑ بنت الحسين ؑ.....💚✨
Congratulations on the Birth Anniversary of Bibi Sakina(s) ; the youngest Hashemite Princess & the peace of Hussain(a) and Abbas(a)❤❤❤

Rabia-Rani22
 

دنیا کی سب سے بڑی #غلطی✌
گھر والوں کے سامنے #موبائل کی طرف دیکھ کر #مسکرانا😝😬

Rabia-Rani22
 

کوئی ویلے سے ویلا بندہ بندی ھو تو میری محفل میں آ جاؤ گپ مارتے ہیں یہی سنگل لوگوں کی زندگی ہے
🙊🙊🙊🙊

Rabia-Rani22
 

سب تازیت کوش اؤ
😔😔😔
گروپ کے صحن میں میرے 5 روپے گم گے ہیں
🙊🙊🙊🙊

Rabia-Rani22
 

کسی کے پاس کوئی ایسا میسج ہے
۔۔
جسکو 11 لوگوں کوش سینڈ کرنے سے
۔۔
کچن کے برتن خود بخود دھول جائے
😭😭😭😭

Rabia-Rani22
 

مرشد ہمیں سیرس مت لینا
۔۔
ہم چلتی پھرتی فلم ہیں
😝😝😝

Rabia-Rani22
 

اپنے جانو مانو کی کوئی cute سی عادت بتاؤ
۔۔
جو میری طرح سنگل ہیں انکو
السلام علیکم

Rabia-Rani22
 

مجھے 10 روپے ملے ہیں جس کے بھی ہیں
اصل شناحتی کارڈ
بے فارم
تصویر
اور 1000 روپے دے کے لے جاؤ
شکریہ !

Rabia-Rani22
 

مجھے ایک عدد جانو چاہی اے
🙈🙈🙈
جس سے سب ڈرے
💪
اور وو
صرف مجھ سے ڈرے
🙊🙊🙊🙊🙊

Rabia-Rani22
 

کر لیا پوسٹ کو اگنور
😐😐😐😐
اب جاؤ یہا سے مجھے تھوڑا سیڈ ھو لینے دو

Rabia-Rani22
 

چائے میں Lys
ڈبو کر کھاے
مزہ نہ آئے تو
دوبارہ
ایسی واحیات حرکت نہیں کرے
😋😋😋😋😋

Rabia-Rani22
 

دکھی گانے سننے کے بعد آپ کو بھی ایسا لگتا ہے جیسے 8 10 چھوڑ گئے یا میرے ساتھ ہی یہ سین ہے
🙉🙉🙉🙉😋😋😋

Rabia-Rani22
 

مجھ سے بھی کوئی بات کر لو 😐میں کوئی پرلے ملک کی نہیں

Rabia-Rani22
 

میرے پاس امی کے تانے ہیں
تم لوگوں کے پاس کیا ہے غریبو
😝😝😝😝

Rabia-Rani22
 

جو لوگ گرمی آنے سے چائے چھوڑ سکتے ہیں وو کبھی وفادار نہیں ھو سکتے
😋😋
میری اپنی تحقیق

Rabia-Rani22
 

بھینس سے انڈے کی امید رکھ لو
مگر
دمادم والوں سے لائک کمنٹس کی امید نہ رکھنا
🙊🙊🙊

Rabia-Rani22
 

بہت سن لیا خالہ پھوپھو آپی
اب مجھے بھابھی بھابھی سننا ہے
🙈🙈🙈🙈🙈

Rabia-Rani22
 

مینڈک کا جوس پینے سے
پسنڈ کی شادی ھو جاتی ہے 😂😂😂