Damadam.pk
Raheela-queen's posts | Damadam

Raheela-queen's posts:

Raheela-queen
 

انگریزوں کو جب بھوک لگتی ہے تو سینڈ وچ یا برگر کھاتے ہیں 👌👌😋😋
اورایک پاکستانی ہیں کہ ایک برگر اور دو سینڈ وچ کھا کر کہتے ہیں بس کرو فر روٹی نہیں کھائی جائے گی 😏😂😜😂😝😜😂😂

Raheela-queen
 

*فٹبال میچ کھیلتے ہوئے مسلمان لڑکی کا حجاب کھل گیا تو مخالف ٹیم کی لڑکیاں ارد گرد کھڑی ہو گئیں تا کہ لڑکی اپنا حجاب ٹھیک کر کے اپنا چہرہ ڈھانپ سکے میرا جسم میری مرضی کہنے والیو سیکھو اس شہزادی سے*
*جو اپنی عزت خود نہیں کرتا دوسرے بھی اسکی عزت نہیں کرتے خود کو پہچانو دنیا تمہارے قدموں میں ہوگی 👍*
*┄┅════❁♥❁════┅┄*

R  : وہ کہتا ہےشادیاں دو ہی کرونگا ۔😍 ایک بیوی مارے گی تو دوسری بچائے گی😋😁🤣😜😝 - 
Raheela-queen
 

ہم سدهر گئے تو ان کا کیا ہو گا😉
جن کو ہماری شرارتوں سے عشق ہے 😜
❤❤❤❤

Raheela-queen
 

💓💓تم تو حکمت کے بادشاہ تھے لقمان 💓💓
💓💓حیرت ہے پھر بھی عشق لا علاج رہ گیا💓

Raheela-queen
 

روٹھیں گے تم سے ، اس طرح کے پھر
فاتحہ کے سوا کچھ بھی نا پڑھ سکو گے 💔
👉💔

R  : مختصراتناکہ دوحرفوں سے بن جاتاھے دل اورطویل اتناکہ اس میں دوجہاں کادرد ہیں - 
Raheela-queen
 

Bare Alfaz boly They Un Ko Ehsas Dilane K Liye
"Ay Dill"
Phr Khayal Aaya K Agar Un Ko Ehsaas Hota To Youn Akela Q Chorty .

Raheela-queen
 

میں نے اسے کہا کے میرا کیا ھو گا تیرے چھوڑ جانے کے بعد
اس نے ہنس کر کہا کے لاوارث اکثر مر جایا کرتے ھیں
😔h

Raheela-queen
 

✍🏻 *لوگوں کا لوگوں سے مل جانا ہمیشہ حادثاتی نہیں ہوتا بلکہ یا تو اس میں اچھا سبق ہوتا ہے یا پھر وہ اچھی نعمت ہوتی ہے۔*

Raheela-queen
 

حضرت علی کا قول:
اس شخص کادل کبھی مت توڑو
جوآپ کوپسندکرتاھو
اس شخص کوخداحافظ مت کھو
جسےآپ کی ضرورت ھو
اس شخص کوشرمندہ ناکرو
جوآپ پربھروساکرتا
ھو
اس شخص کوکبھی مت بھلاؤ
جوآپ کوھمیشہ یاد کرتاھو .

R  : بہت یا د کرتا ہے کو ئی ہمیں دل سے..💕👉 نا جانے دل سے یہ وہم کیوں نہیں - 
Raheela-queen
 

*دوسرا کلمہ شہادت*
اَشْھَدُ اَنْ لَّآاِلٰہَ اِلاَّ اللہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ وَاَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗ ؕ
ترجمہ : میں گواہی دیتاہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں اورمیں گواہی دیتاہوں کہ بیشک محمدصلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم اللہ کے بندے اوررسول ہیں۔

Raheela-queen
 

*اوّل کلمہ طیب*
لَآاِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللہِ ؕ
ترجمہ :اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں محمدصلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم اللہ کے رسول ہیں۔

Raheela-queen
 

محترم پاکستانیوں !
جب آپ پی ایس ایل کا 500 روپے کا ٹکٹ پندرہ سو روپے میں خرید سکتے ہو تو دو سو روپے کی آرمی cap بھی خرید لو پلیز. جب پی ایس ایل فائنل میں 25 ہزار آدمی گراؤنڈ میں آرمی cap پہن کر جائیں گے تو انڈیا کے گیارہ کھلاڑیوں کو جواب مل جائے گا کہ پاکستان کا ہر آدمی اپنی پاک آرمی کے ساتھ ہے.
یہ پوسٹ ضرور شئیر کریں پلیز.
پاکستان زندہ باد
پاک آرمی پائندہ باد
Please share this post .

Raheela-queen
 

Farmaya( S.A.W.W) NY k tum namaz me opar mat dekha karo? or phir(S.A.W.W) NY Farmaya jo insan namaz me khara ho kar idar odar dekhta ha? ALLAH PAK Os ki namaz ko kabul ni karty?

Raheela-queen
 

*✶••جــنت میں لے جانے والے اعـمال㉕••✶*
✒عـورت کا احکامِ اسلام کی پابندی کرنا:
*🌹🍂سیـــدنا عبد الرحمن بن عوفؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب عورت پانچ نمازیں پڑھے، ماہِ رمضان کے روزے رکھے، اپنی شرمگاہ کی حفاظت کرے اور اپنے خاوند کی فرمانبرداری کرے تو اس سے کہا جائے گا: جنت کے جس دروازے سے چاہتی ہے، داخل ہو جا۔*
*💖فــوائـد:* خواتین کی ذمہ داریاں مردوں کی بہ نسبت بہت کم ہیں، پس ہونا یہ چاہیے تھا کہ مردوں کی بہ نسبت عورتیں زیادہ کامیاب ہونے والی ہوتیں، لیکن یہ ان کی نا اہلی ہے کہ معاملہ اس کے الٹ ثابت ہوا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خواتین کی اکثریت کو جہنم میں دیکھا۔ مسلم عورتوں کو چاہیے کہ وہ آخرت کا لحاظ کرتے ہوئے اپنی ذمہ داریاں اور حقوق ادا کریں۔
📚|[مسند أحمد-٩٦٤٠]|
🚀https://t.me/HadeethERasool

Raheela-queen
 

*💎 سلسلة الأحاديث الصحيحة : (125) 💎*
🌹 سيدنا عبداللہ رضي الله عنه نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیه وسلم نے فرمایا :
*« جنت تمہارے جوتے کے تسمے سے بھی زیادہ تمہارے قریب ہے اور اسی طرح دوزخ بھی ».*
📘 [ صحيح البخاري : ٦٤٨٨ ]

Raheela-queen
 

❣❤❣
🍃بسم الله الرحمن الرحيم
*نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس آدمی میں کوئی خیر نہیں ہے، جو مہمان نوازی نہیں کرتا۔*
[مسند احمد 9087 صحیح]🍂

R  : میری محبت کو رد کرتا ہے ہائے وہ شخص حد کرتا ہے -