🌻🏕قضائے حاجت
💖❤رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: قضائے حاجت کے وقت قبلہ رخ نہ ہوا کرو، (دھوکہ دینے کے لیے جانوروں کا) دودھ نہ روکا کرو اور بکریوں کے چرواہوں کی طرح ایک دوسرے کو آواز نہ دیا کرو۔
📘 مسند احمد 9966
وہ اس قدر روٹھ گیا مجھ سے
؟اے دل جیسے کسی اور نے منا لیا ہو...؟
✍اجنبی ❤raheela❤
ہائے۔۔۔۔۔تم کتنی خوبصورت ھو
ہائے۔۔۔۔۔تم نے بھی خاک ھونا ھے۔۔۔!!
سرکار جون ایلیاء۔۔
خاص تھے کبھی ہم بھی کسی کی نظر وں میں# ,,,,💔❣🖤
مگر #نظروں کے تقاضے بدلنے میں دیر کہاں لگتی ھے ,,,💔❣🖤
میں وہاں جا کر بھی مانگ لوں تم کو___!!! 💞💞
صاحب
کوئی تو یہ بتا دے کہ قسمت کے فیصلے کہاں ہوتے ہیں____!!!!! ❤❤❤💞
.
*خاموشی ۔۔*
*کی زبان بھی بڑی پُر اثر ہے کبھی کبھی خاموشی کاری ضرب لگاتی ہے ایسی ضرب جو شاید الفاظ بھی نا لگا سکیں ....!!!*💞💞
بڑا شوق ھے نہ تمہیں_احساس دلانے کا.....
آ بیٹھ میرے پاس اور بتا کس موڑ پہ وفا کی تونے..
بات یہ ہے کہ لوگ بدل گئے ہیں !!
ظلم یہ ہے کہ وہ مانتے بھی نہیں !!
*جون ایلیاء*🔥
کتنے برسوں کا سفر خاک ہو گیا۔۔::::؟؟؟
اس نے جب پوچھا۔۔۔۔ کیسے آنا ہوا.
اب جیت بهی جاؤں تو دل خوش نہیں هوتا........!!!
جس شخص کو هارا هے وه انمول بہت تها.......💞💞
Meray pass tum ho 😥😥sad end 😴😞😞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain