Damadam.pk
Raheela-queen's posts | Damadam

Raheela-queen's posts:

Allah sub kay naseeb achay karay😔😔
R  : Allah sub kay naseeb achay karay😔😔 - 
Raheela-queen
 

جب میلا موڈ خراب ہوتا ہے😒 یا میں sad ہوتی ہوں 🙁
مڑشد! مجال ہے کوئی sad پوسٹ یا dp مل جائے 🙆🙉😑
انے وا تے بے پرواہ .....چول ماری آؤ 🙊

تھک گئی تھی بھیڑ میں چلتے ہوئے.
اس کے بدن پہ ان گنت آنکھوں کا بوجھ تھا Raheela queen
R  🔥 : تھک گئی تھی بھیڑ میں چلتے ہوئے. اس کے بدن پہ ان گنت آنکھوں کا بوجھ تھا - 
ہم_تو وہ ہے جو تیری باتیں سُن کر تیرے ہوگئے _ ❤  وہ کوئی اور ہوگے جنہیں محبت چہروں سے ہوتی ہے ..❤
R  : ہم_تو وہ ہے جو تیری باتیں سُن کر تیرے ہوگئے _ ❤ وہ کوئی اور ہوگے جنہیں محبت - 
Raheela-queen
 

Holy Quran 82:14
------------------
وَإِنَّ الْفُجَّارَ لَفِي جَحِيمٍ
اور بے شک بدکار لوگ جہنم میں جائیں گے🌴

Raheela-queen
 

Holy Quran 2:82
------------------
وَالَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ أُولَٰئِكَ أَصْحَابُ الْجَنَّةِ ۖ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ
اور جو لوگ ایمان لائیں گے اور نیک عمل کریں گے وہی جنتی ہیں اور وہ ہمیشہ جنت میں رہیں گے🌴

Raheela-queen
 

کل رات دوستوں کے ساتھ کھانے کے لۓ کے ایک ریسٹورنٹ گیاویٹر آرڈر لینے آیاتو دوستوں نے میری طرف اشارہ کیاکہ بابا جو کہے لے آؤ بھائ ویٹر نے خوشدلی سے پوچھا" کیا لاؤں جناب"میں نے سر اٹھا کر اسے دیکھا اور مسکرا کر کہا:"ایک کلو مٹن کڑاہی ہلکی کالی مرچ میں, روغنی نان اور خاص طور پر ہمدردی کے دو بول"کچھ دیر ہم گپیں ہانکتے رہے اتنے میں ویٹر ہمارا آرڈر لیکر آ گیاتازہ لگے نان اور کالی مرچ کی کڑاہی کی بھینی بھینی خوشبو نے بھوک اور بھی بڑھا دی تھی,کھانے پر ٹوٹنے ہی والے تھےکہ ویٹر کی اواز نے سکوت توڑا"اور کیا کہا تھا آپ نے سر"میں دانت نکالتے ہوئے :"اور ہاں-ہمدردی کے دو بول"ویٹر نے ادھر ادھر نظر دوڑائ اور اپنا منہ میرے کان کے پاس کر کے بولا"نا کھائیں-کھوتا ای"🤣😭😂

Raheela-queen
 

*تب بہت _____ دیر ہو چُکی ہو گی*
=
=
*جب تجھے ہم سمجھ میں آئیں گے.*
#__💔

Raheela-queen
 

کبھی تو آو دل کی سرحد میں دشمن کی طرح…💣
تجھے چائے پلائیں گے ابھی نندن کی طرح…😜😋😂😂🤣🤣

Raheela-queen
 

ذہانت اور پرسنیلٹی
دھری کی دھری رہ جاتی ہیں
جب واسطہ نصیب سے پڑتا یے💯💯💯

Raheela-queen
 

تُجھ سے مُجھ کو نجات مِل جائے
تُو دُعا کر کہ ہو بَھلا میرا_____
جون ایلیاء ❤

Funny joke
R  : ہونٹوں پے ہنسی😊 دل میں غم ہے😥 ہاتھ✋کھڑا کرو کون کون مجھ سے تنگ ہے😂😂😂✌️ - 
زندگی جبرِ مسلسل کی طرح کاٹی ہم نے۔ جانے کس جرم کی پائی ھے سزا یاد نہیں
R  : زندگی جبرِ مسلسل کی طرح کاٹی ہم نے۔ جانے کس جرم کی پائی ھے سزا یاد نہیں - 
Raheela-queen
 

AJ first day college Gaye itnay dino bad felling very tired 😘😘

Raheela-queen
 

قابل نہیں تھا اتنا...🔥
جس قابل رب نے بنا دیا...🙏
شکر الحمدللہ
❤️☺️

Raheela-queen
 

" کیا کہا اپنوں سے امید رکھتے ہو.🙂
" نادان ہو، قصہ یوسف نہیں سنا ؟💯💔🔥👌

Raheela-queen
 

مجھ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﮐﺎ ﺩﮮ ﮔﯿﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺫﻭﻕ ﺍنتخاﺏ..!🔥💔
۔
ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﮧ ﺗﮭﮯ،ﻣﺠﮭﮯ ﻭہی ﺍﭼﮭﮯ ﻟﮕﮯ👌💔

Raheela-queen
 

کبھی بھی اکیلےپن کا احساس ستائے تو☹☹
گھر کی سب لائٹس بند کرکےHorror movie دیکھو☺☺
قسم سے کبھی اکیلےپن محسوس نہیں ہوگا 😉😉
ہر وقت لگیگا کوئی پیچھے کھڑا ہے😆😆
ⓙosiⓔ

4 khatarnak qatal😱
R  : 4 khatarnak qatal😱 - 
Talian honi cahiay😍💥🔥
R  : Talian honi cahiay😍💥🔥 -