💟ہم جو تم سے............ملے ہیں💟 ❤ اتفاق................ تھوڑی ھے❤ 💟مل کے.. تم.. کو چھوڑ دیں💟 ❤ مذاق .............تھوڑی ھے❤ 💟اگر ہوتی...... تم سے محبت💟 ❤ایک حد تک تو چھوڑ دیتے❤ 💟پر ہماری تم ....سے محبت💟 ❤کا حساب.......... تھوڑی ہے❤ 💟اب تم................ ڈھونڈو گے💟 ❤ میری اس ..غزل کا جواب❤ 💟یہ... میرے دل کی آواز ہے💟 ❤کتاب................ تھوڑی ھے❤