Damadam.pk
Rai_Irfanahmad's posts | Damadam

Rai_Irfanahmad's posts:

Rai_Irfanahmad
 

کوئ تو کر رہا هو گا میری کمی پوری....
تبھی تو میری
یاد اب نہیں آتی تمہیں.

Rai_Irfanahmad
 

عشق اندر سے اجاڑ دیتا ہے,,..,
میں تم سے مانگنے کچھ نہیں آیا

Rai_Irfanahmad
 

خُدا کی قَسم محبـــت نہیں عقیــــدت ہـــے تُجھ سے۔۔۔۔۔۔۔۔
دَیارِ عِشـّــق مــیں بــڑا احتــــرام ہـــے تیرا۔۔۔۔۔.
پہلے کاٹ لیجیےاِک چِلہّ وفا کا
پِھر شوق سے اُلفت کی تبلیغ کیجیے..!!

Social media post
R  : حقیقتوں کا تصور —— محال لگتا ھے کسی کی یاد میں رھنا کمال لگتا ھے♥️  - 
Rai_Irfanahmad
 

بناوٹ نہیں آئی مجھے زندگی میں
میرا لہجہ، میرا مزاج ذاتی ہے.......!

Rai_Irfanahmad
 

کبھی اِعتبارِ اُلفت ، کبھـی ہم ســے بَد گُمانی
تیری یہ بھی مِہـربانی ، تیری وہ بھی مِہـربانی..!!!,

Rai_Irfanahmad
 

رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ ...
آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ

Rai_Irfanahmad
 

گھر سے نکل کر جاتا ہوں میں روز کہاں
اک دن اپنا پیچھا کر کے دیکھا جائے

Rai_Irfanahmad
 

غم سے منسوب کروں درد کا رشتہ دے دوں
زندگی آ تجھے جینے کا سلیقہ دے دوں

میں اپنے سینے میں جل رہا ہوں ۔۔ 
میں اپنی آنکھوں میں بجھ رہا ہوں ۔۔
R  : میں اپنے سینے میں جل رہا ہوں ۔۔ میں اپنی آنکھوں میں بجھ رہا ہوں ۔۔ - 
Rai_Irfanahmad
 

*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم🌹*
*🌹اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه 🤝🏻🌹*
*🌙25 رمضان المبارک 1441 ھِجْرِی🕌*
*🗓️ 19 مئی 2020 عِیسَوی*
*🌞06 جیٹھ2077 بِکرمی*
🌄 *بروز منگل✶
*آج کی اچھی بات۔
. (اے محمدﷺ) تم ان لوگوں کی ہدایت کے ذمہ دار نہیں ہو بلکہ خدا ہی جس کو چاہتا ہے ہدایت بخشتا ہے۔ اور (مومنو) تم جو مال خرچ کرو گے تو اس کا فائدہ تمہیں کو ہے اور تم جو خرچ کرو گے خدا کی خوشنودی کے لئے کرو گے۔ اور جو مال تم خرچ کرو گے وہ تمہیں پورا پورا دے دیا جائے گا اور تمہارا کچھ نقصان نہیں کیا جائے گا
(سورہ البقرہ آیت نمبر 272 )
اللہ پاک ہمارے چھوٹے بڑے گناہ معاف فرما اور ہمارے روزے قبول فرما اور ہمیں بخش دے۔امین ثم آمین۔۔
۔🔘⚜️🔘⚜️🔘⚜️🔘⚜️
صٓبّٓاحُ الـْخٓیْر
🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃
🔘⚜️🔘⚜️🔘⚜️🔘⚜️

Rai_Irfanahmad
 

کورونا وائرس سےبچاو کے لیئے احتیاطی تدابیر اپنا کر اپنی اور اپنے پیاروں کی حفاظت کیجیيۓ۔ اللّٰه ہم سب کی حفاظت فرمائے۔🤲🏻

R  : وہ شخص چُرا کے لے گیا سُورج کے اُجالے اور میرے دریچے میں وہی شام کھڑی ھے۔ - 
Rai_Irfanahmad
 

سخت خفا ہوں آپ سے 😒
خدارا منا لیجیے 🙂 😞
#🔥

Rai_Irfanahmad
 

بجھ نہ جائے اے عدم آج شمع زندگی
شب بہت طویل ہے جی بہت نڈھال ہے🖤

R  : 😕😕😕😟😟😟😏😏😏😏 - 
Rai_Irfanahmad
 

آگ لگا دی جاۓ کسی شب اِن
آدھوری خواہشوں کو 🍁🥀

Rai_Irfanahmad
 

میں نے پلکوں سے در ِ یار پہ دستک دی ہے
میں وہ سائل ہوں جسے کوئی صدا یاد نہیں🖤

Rai_Irfanahmad
 

بنتِ حوّا با حیا لگنے لگی ہے شہر میں
موسمِ سرما تیری ٹھنڈی ہواۆں کو سلام
🖤

Rai_Irfanahmad
 

بنتِ حوّا با حیا لگنے لگی ہے شہر میں
موسمِ سرما تیری ٹھنڈی ہواۆں کو سلام
🖤