پتہ ہے اس کا آخری جملہ کیا تھا
کیا مجھ سے پوچھ کر کی تھی محبت
میں مرگی ہوں کہ زندہ ہوں میرے بارے میں
خدا کرے تجھے اتنی بھی خبر نہ ملے
Ameeeeeeeeen😔😔
تیرا یہ مصروفیت تیرے یہ مجبوریہ میرے سر آنکھوں پر
بس تیرا اس طرح بے پرواہ ہونا مجھے اچھا نہیں لگتا 😒😒


«« نہ رویا کر کسی بےوفا کی یاد میں
وہ خوش ہے اپنی دنیا میں تیری دنیا اجاڑ کر »»
«« che nare nare baran we yo za o bal me janan de
Da wafa pa nema lara jora jora rawan we tool khalq haq heran we »»
نظر اور نصیب کے ملنے کا اتفاق ہی کچھ ایسا ہے
نظر کو ہمیشہ وہی پسند آتا ہے جو نصیب میں نہیں ہوتا
سوچا تھا بہت ٹوٹ کے چاہوں گے ہمیں
لیکن سوچا بھی ہم نے چاہا بھی ہم نے اور ٹوٹ بھی ہم گۓ
کلاس میں دل نہیں لگتی مجھے انگلش نہیں آتی
تیرے ظالم محبت نے مجھے انپڑ بنا دیا 😜😜
چلے جانے دو اس بے وفا کو کسی غیر کی بانہوں میں
جو اتنی چاہت کے بعد میرا نہ ہوا وہ کسی اور کا کیا ہوگا
میں نے زندگی سے پوچھا تو اتنی مشکل کیوں ہے
زندگی نے ہنس کر جواب دیا
یہ دنیا آسان چیزوں کی قدر نہیں کرتی😞😞
