نہ کر اے طبیب نا کام کو ششیں میرے درد کو سمجھنے کی
تو پہلے عشق کر پھر چوٹ کھا پھر لکھ میرے درد کی دوا
««[[ ta sal zale khafa shwe ma sal zale raza kre
Za yo zale khafa shom ta da jwand lare juda kre »»]]
Love is my favorit mistake
«« بڑا عجیب ھوتا ھے کمبخت عشق کا کھیل بھی
کوٸ ایک بھی تھک جاے تو دونوں ہار جاتے ھے 😢😢
کوی نہیں مرتا کسی کے بغیر سب عادت کی بات ھے
تمہاری چھوٹ گیی ھے میری چھوٹ جاۓ گی
«« میں نے دل لگایا تم نے دل توڑ دیا
چلو اچھا ھے تم نے مجھے چھوڑ دیا »»
بچپن میں جہاں چاہے رو لیتے تھے جہاں چاہے ہنس لیتے تھے
اب ہنسنے کے لیے تمیز اور رونے کے لیے تنہای چاہیے
مبارک ھو آپ کی محبت نے
ہنستے ھوے انسان کی دنیا اجاڑ دی
محبت کر سکتے ھو تو خدا سے کرو
فراز
مٹی کے کھلونوں سے کبھی وفا نہیی ملتی
«« zwe da cha de
O gran pa cha de »»
کاش تم اور میں اکٹھے کھڑے ھوں
اور فقیر آکر کہے اللہ جوڑی سلامت رکھے 😜😜😜
کاش وہ جان سکتا
وہ ضرورت نہیں ضروری تھا
میں صرف تمہاری جان ھوں
اس جملے نے کہی لوگوں کو برباد کیا ھے 😌😌
اگر پتا ھوتا اتنا تڑپاتی ھے محبت
تو دل جوڑنے سے پہلے
ہاتھ جوڑ دیتے 🙏🙏🙏