محبت مر چکی مجھ میں ... جنازہ بھی پڑھا میں نے ... شامل تھے سبھی اس میں ... تیرے وعدے ... تیرے قسمیں وہ اظہار کی باتیں ... تیرے اقرار کی باتیں پھر وقت جدای تھا... بے وفای سے رہای تھا دفنایا گیا محبت کو ... مقام بھی میرا دل تھا اب کبھی جو آتی ہے یاد محبت ... وہ گزری یادیں .. تیرے وعدے تیرے قصے میں خود کے گلے سے لگ کے روتی ہوں اور کہتی ہو خاموش ہو جا اے پگلی یہاں سب دل لگی کرتے ہے ... محبت کون کرتا ہے ...
مجھے صبر میں رکھنا مولا کبھی گرنے نہ دینا نہ کسی کی نظروں میں نہ کسی کی قدموں میں
Mere Marne Ki Duaa Wo Raat Din Karta Raha_ Aey #Dost______________!! Kyonki Uss Bewaffa Ko Pyaar Kisi Aur Se Jo Ho Gaya Thaa ..;;-))
غلط فہمی اور غصے سے ہی تعلق ٹوٹتے ہے ورنہ گلے لگا کر کون کہتا ہے آج سے ہمارا تعلق ختم 💔💔
مت پوچھ کے گزرے ہے کس کس مقام سے نفرت سی ہوگی ہے محبت کے نام سے I heat fack love
کچھ دیر کی خاموشی ہے پھر شور آے گا تمہارا صرف وقت آیا ہے ہمارا دور آے گا
تم مت کھولنا میرے ماضی کی کتابوں کو جو تھا وہ رہا نہیں جو ہوں کسی کو پتا نہیں
کافی سال بعد اس نے کہا مجھے معاف کردو میں نے کہا اتنے سال بعد معافی کیوں بولا میرے گھر بیٹی پیدا ہوی ہے
کہانی ختم ہوی اور اسے ختم ہوی کہ لوگ رونے لگے تالیاں بجاتے
خواہش تو بس باپ ہی پوری کرتا ہے چاہے جس حال میں بھی ہو باقی تو احسان جتاتے ہے I miss you baba
اچھا ہے موت سب کو آنی ہے ورنہ امیر تو اس بات کا بھی غرور کرتا کہ غریب تھا اس لیے مرگیا
ہر انسان نے اپنے طریقے سے استمعال کیا اور ہم سمجھتے رہے لوگ ہمیں پسند کرتے ہے
"" mala da shpe pa khub ke ma raza zalim janana sahar me mor rana da sro stargo pukhtana kwe 😊😊
زندگی میں ایک باتو یاد رکھنا کسی کو رلاں کر اپنے سپنے سجاے نہیں جاتے
خاموشیاں کبھی بے وجہ نہیں ہوتی کچھ درد اسے بھی ہوتے جو آواز چین لیتا ہے
قربان جاو میں اس درد پر جس درد کا علاج ہو تم
وہ حیران ہے میرے صبر پر تو کہہ دو اسے جو آنسوں دامن پر نہیں گرتے وہ دل کو چیر جاتے ہے