Damadam.pk
Raina77's posts | Damadam

Raina77's posts:

Raina77
 

حسن نہ مانگ نصیب مانگ
اے دوست
حسن والے اکثر نصیب والوں کے غلام ہوا کرتے ہے

Raina77
 

«« نا دا چایم نا میے سوک شتا »»

Raina77
 

کسی کی تہجد بھی کام نہیں آتی
اور کسی کی قضا بھی قبول ہو جاتی ہے
بات صرف نیت کی ہے

Raina77
 

اگر ٹایم پاس کرنا ہے تو گیم کھیلا کرو
ہوا کی بیٹی کھلونا نہیں ہے

Raina77
 

<< اللہ تعالی انسان سے فرماتا ہے >
میرا ہوکر تو دیکھ
ہر کس کو تیرا نہ بنا دو تو کہنا
سبحان اللہ

Raina77
 

خاورے ھیرے درپسی یم
خاورے میی زڑہ شا چیی پاتا میینے دم

Raina77
 

کسی نے درویش سے پوچھا
دنیا میں سب دکھی کیوں ہے
درویش نے ہنس کر جواب دیا
خوشیاں سب کے پاس ہے
بس ایک کی خوشی دوسرے کا درد بن جاتی ہے 😟😟

Raina77
 

( Ta sahar makham zma pa sro shoundo dua ye
Ta serif zma ye )

Raina77
 

«« badrango okhwara
Khkulo ojaral »»

Raina77
 

نظر اور نصیب کے ملنا کا اتفاق ہی کچھ ایسا ہے
کہ نظر کو ہمیشہ پسند وہی آتا ہے جو نصیب میں نہیں ہوتا

Raina77
 

چیی دہ خلقو نفرتونوں تا میی پام شیی
خپل احساس میی جاڑوی پہ چغو چغو

Raina77
 

کسی کو چاہتے ہو تو یہ نہ سوچوں
کے وہ مقدر میں ہے یا نہیں
بلکہ اتنی شدت سے چاہو کہ رب اسے
تمہاری تقدیر بنا دے

Raina77
 

«« somra che zra ta me
Nezde ye
Domra naseeb de rana lare garzwena

Raina77
 

Pa aashiqy ke hm gele we
hm jangona janana
Wale marawar garze la ma na

Raina77
 

ایک نشانی بتاو اداس لوگوں کی
کبھی غور کرنا یہ ہنستے بہت ہے

Raina77
 

یقیں مانو کوی مجبوری نہیں ہوتی
لوگ عادتًا وفا نہیں کرتے

Raina77
 

جب درد حد سے بڑ جاتا ہے
تو انسان روتا نہیں
خاموش ہو جاتا ہے

Raina77
 

زندگی میں دو چیزے بہت تکلیف دیتی ہے
ایک جس سے محبت نہ ہو اس کے ساتھ رہنا
اور دوسرا جس سے محبت ہو اس کے بغیر رہنا

Raina77
 

میں نے زندگی سے پوچھا
تو اتنی مشکل کیوں ہے
زندگی نے ہنس کر جواب دیا
یہ دنیا آسان چیزوں کی قدر نہیں کرتی

Raina77
 

Pa ta de hes na kege yaara
Rab de ma wakhle che
khabara khlasa she na