Damadam.pk
Raina77's posts | Damadam

Raina77's posts:

Raina77
 

الزام و تہمت لگانے والے بہت ہے
میں بھی مطمئن ہو کہ خدا سب دیکھ رہا ہے

Raina77
 

یا اللہ مجھے کبھی میرے حال پر مت چھوڑنا
کیونکہ تیرے سوا میرا کوی نہیں ہے

Raina77
 

محبت میں لاڈ اٹھانہ
ہر کسی کے بس کی بات نہیں

Raina77
 

یا اللہ جو سر تیرے آگے جھکتا ہے
اسے دنیا والوں کے سامنے جھکنے سے بچا .
آمین

Raina77
 

«« bega nasta wom da yr pa kosa ke
Yar raowato da kora pa ghusa
Che sa ye pa khula ratlal agha ye owe kha ye ortalam khpla dewaza ke
Bya we ta rogha ka lewany ye
Ma we rogh insanan na garze pa shpa ke
Bya wel da kho tor tam tora tyara da
Ma we khwand kwe dedan da tyara ke
Wel ye aye lewany zan ba pa cha mar ke
Ma wel khwand kwe zankadan da yr kosa ke
💔💔💝💝

Raina77
 

تقدیر کے لکھوے پر کبھی شکوہ مت کرنا
کیونکہ
پھول بھی تو خوش رھتے ھے کانٹو کے بیچ

Raina77
 

میرے اللہ مجھے لوگوں کے دلوں پر بھاری مت ہونے دینا
مجھے ہر اس انسان سے دور کر دینا جو مجھ سے دوری چاہے
خواہ وہ میرے دل کے کتنے ہی قریب کیوں نہ ہو

Raina77
 

سنو
اسے کہنا مرگی وہ
جو روز تم پے مرتی تھی

Baaz logo ke aadaty bacho jase hoti ha
R  : Baaz logo ke aadaty bacho jase hoti ha - 
Raina77
 

نفرت کرتے ہو نہ مجھ سے
تو اس قدر کرنا
جب میں دنیا سے جاو اور تیرے زبان
پر لفظ شکر ہو

Raina77
 

میرا کیا بنے گا
صاحب
تم تو عادی ہو بھول جانے کے

Raina77
 

ہر رشتہ ایک ماصوم پرندے کی طرح ہوتا ہے
اگر سختی سے پکڑوں گے تو مر جاے گا
اگر نرمی سے پکڑو گے تو اڑ جاے گا
اور اگر پیار سے پکڑو گے تو ساری عمر ساتھ نبھاے گا

Raina77
 

زندگی بہت حوبصورت ہے
اگر ساتھ نبھانے والا مطلبی نہ ہو تو

Raina77
 

سوچا بھی نہ تھا
تمہیں اتنا سوچیں گے

Raina77
 

رات گہری تھی ڈر بھی سکتے تھے
ہم جو کہتے کر بھی سکتے تھے
تم جو بچھڑے تو یہ بھی نہ سوچا
ہم تو پاگل تھے مر بھی سکتے تھے

Raina77
 

دھوکہ کھانے والوں کو تو وقت کے ساتھ ساتھ سکون مل جاتا ہے
لیکن دھوکہ دینے والوں کو کبھی سکون نہیں ملتا

Raina77
 

مطلب کے بنا کسی کو کون پوچھتاں ہے
ساقی
بغیر روح کے تو گھر والے بھی نہیں رکھتے

Serif tarpany ke liye
R  : Serif tarpany ke liye - 
Raina77
 

اور میں نے آزاد کردیا ہر وہ رشتہ ہر وہ انسان جو مجھ سے بیزار ہے
مجھے نہ اب کسی کی خواہش ہے اور نہ کسی کی طلب
نہ جانے والوں کو روکنا ہے اور نہ آنے والے کا استقبال کرنا ہے
آنے والا اپنی حالت کا ذمہ دار خود ہے اور جانے والا اپنے فیصلے کا اختیار خود رکھتا ہے

Raina77
 

میرے دل کی مسجد میں جب تیری یادوں کی آذان ہوتی ہے
اے ماں
میں اپنی ہی آنسوں سے وضوں کرکے تیرے جینے کی دعا کرتی ہوں