ہم جیسے لوگ کسی کے بھی پسندیدہ نہیں ہوتے
ہم بس میسر ہیں،موجود ہیں اس سے زیادہ کچھ نہیں
ﭘﯿﺎﺭ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﮎ ﻃﺮﻓﮧ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﻧﮧ ﮨﻮﮔﺎ
ﺩﻭ ﺭﻭﺣﻮﮞ ﮐﮯ ﺍیک ﻣﻠﻦ ﮐﯽ ﺟﮍﻭﺍﮞ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ ﮨﮯ ﯾﮧ
ﭘﯿﺎﺭ ﺍﮐﯿﻼ ﺟﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ
ﺟﯿﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺩﻭ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﻣﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺩﻭ ﻣﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﭘﯿﺎﺭ ﺍﮎ ﺑﮩﺘﺎ ﺩﺭﯾﺎ ﮨﮯ
وہ ﺟﮭﯿﻞ ﻧﮩﯿﮟ کہ ﺟﺲ کو ﮐﻨﺎﺭﮮ ﺑﺎﻧﺪﮪ ﮐﮯ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﺳﺎﮔﺮ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﺟﺲ ﮐﺎ ﮐﻨﺎﺭﮦ ﮨﻮﺗﺎ ﻧﮩﯿﮟ
ﺑﺲ ﺩﺭﯾﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﮩﺘﺎ ﮨﮯ
ﺩﺭﯾﺎ ﺟﯿﺴﮯ ﭼﮍﮪ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﮈھل ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
"ﭼﮍﮬﻨﺎ" ، "ﮈھلنا" ﭘﯿﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﺳﺐ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
ﭘﺎﻧﯽ ﮐﯽﻋﺎﺩﺕ ﮨﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﺳﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺑﮩﻨﺎ
ﻧﯿﭽﮯ ﺳﮯ ﭘﮭﺮﺑﮭﺎﭖ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﺍﻭﭘﺮ ﺍﭨﮭﻨﺎ
بادل بن آکاش پہ بہنا
بوند بوند برس جاتا ہے
محبت بھی ایسے ہی ہے
یہ سال بھی اداسیاں دے کر چلا گیا
تم سے ملے بغیر دسمبر چلا گیا
تیرے واسطے ہیں، میری حیات کے سبھی رنگ
تو جس رنگ میں نکھرے، اس رنگ کے صدقے جانا
کسی گلاب میں اتنی خوشبو نہیں
جتنا مجھ میں تم مہکتے ہو جانا
جو محبت کرتے ہیں ان پر بڑی ذمہ داریاں ہوتی ہیں
اصل محبت کرنے والے دکھ لیتے ہیں دکھ دیتے نہیں
ﭘﯿﺎﺭ ﺍﮎ ﺑﮩﺘﺎ ﺩﺭﯾﺎ ﮨﮯ
وہ ﺟﮭﯿﻞ ﻧﮩﯿﮟ کہ ﺟﺲ کو ﮐﻨﺎﺭﮮ ﺑﺎﻧﺪﮪ ﮐﮯ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﺳﺎﮔﺮ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﺟﺲ ﮐﺎ ﮐﻨﺎﺭﮦ ﮨﻮﺗﺎ ﻧﮩﯿﮟ
ﺑﺲ ﺩﺭﯾﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﮩﺘﺎ ﮨﮯ
ﺩﺭﯾﺎ ﺟﯿﺴﮯ ﭼﮍﮪ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﮈھل ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
"ﭼﮍﮬﻨﺎ" ، "ﮈھلنا" ﭘﯿﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﺳﺐ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
ﭘﺎﻧﯽ ﮐﯽﻋﺎﺩﺕ ﮨﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﺳﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺑﮩﻨﺎ
ﻧﯿﭽﮯ ﺳﮯ ﭘﮭﺮﺑﮭﺎﭖ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﺍﻭﭘﺮ ﺍﭨﮭﻨﺎ
ہی ہے
میں چاہتی ہوں,کسی خوبصورت سمندر کنارے دو کرسیاں ہوں.
ایک پر میں بیٹھ جاؤں, اور دوسری پر پاؤں رکھ کر سو جاؤں,
باقی جو آپ سوچ رہے ہو🤔 وہ بھی اچھا ہے........ 😜😎
نہ رابطے ہونگے نہ شکایتیں ہونگی
نہ شکوے ہونگے, نہ وضاحتیں ہونگی,
جا تجھے ہر فکر سے آزاد کیا ہم نے
نہ واسطے ہونگے, نہ عداوتیں ہوگی,
وہ اچھے ہیں یا برے ہیں, یہ وقت پر چھوڑ
نہ وعدے ہونگے نہ شہادتیں ہوگی,
کچھ چلا جائے بہتر ہوتا ہے
کچھ چھوڑ دیا جائے بہترین ہوتا ہے ,لیکن کچھ جائے تو بدترین لمحہ ہوتا ہے.
وقت کا خاص ہونا ضروری نہیں کسی خاص کے لیے وقت ہونا ضروری ہوتا ہے....
اچھے لوگو...⚘
جسے آپ درکار ہوں گے وہ آپ کو خود رفو کر لے گا ، محبت کا پیوند لگا کر زیب تن کر لے گا,
پھینکنے والے اور ہوتے ہیں ، اوڑھنے والے اور.
ان کا موازنہ نہ کیجیئے اور خود کو بھی کمتر نہ سمجھیئے کیونکہ ........!
لباس کی اہمیت وہی جانتا ہے جسے تن ڈھانپنے کی عادت ہـو...
.
#αłęę......❤
زِندگِی نام ہے ________ کُچھ لمحوں کا
اور اِن لمحوں میں سکُون کا باعِث صِرف تُم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کبھی تو مل پہلی ملاقات کی طرح
کیوں بگڑا رہتا ہے حالات کی طرح؟؟؟؟
ایک شخص جو لگے جان سے بھی پیارا......!
وقت تو دیتا ہے مگر خیرات کی طرح... .....!
مرد اُس سے شادی کبھی نہیں کرتا جس سے اُس نے ملاقاتیں کی ہو مگر اُس سے کر لیتا ہے جس سے کسی اور نے ملاقاتیں کی ہو
ہر چہرہ مسکراہٹ میں سجا نہیں ہوتا…
کچھ لوگ غم چھپا کر بھی
دنیا کو روشنی دیتے رہتے ہیں…”
کسی نے پوچھا کہ مرد کونسی عورت سے شادی کرتا ہے ؟؟؟؟ اور کس کے لیئے بے قرار رہتا ہے ؟؟؟
میں بس اتنا کہنا چاہوں گا کہ جس مرد کو پتا چل جائے کہ عورت اس سے بہت زیادہ محبت کرتی ہے تو
وہ اس عورت سے شادی بھی نہیں کرتا اور اسے چھوڑتا بھی نہیں بس اسے لٹکا کے رکھتا ہے۔
اگر وہ کسی اور کی طرف جانا چاہے بھی تو جانے نہیں دیتا
کبھی لڑائی کبھی معافی کبھی غصہ کبھی پیار کبھی بلاک اور کبھی انبلاک کا کھیل جاری رکھتا ہے
عورت اس کے پاس رہنے اور باتیں کرنے کو ہی محبت سمجھ کر اسی میں ہی خوش رہتی ہے کہ
وہ واپس تو آجاتا ہے نا
اور مرد بس اپنا فارغ وقت پاس کرتا جب اس کا کسی اور جگہ سے دروازہ بند ملتا ہے
تو وہ لوٹ آتا ہے جب دل کیا پیار جتلایا جب دل کیا ٹھکرا دیا
اسے علم ہوتا کہ لڑکی اس کے پیار میں پاگل ہے جو چاہے وہ حاصل کرسکتا ہے ۔
ایسی لڑکیاں بس اس
آپ دوسروں کی مدد کریں ، یہ جانتے ہوئے بھی کہ آپ کو ان سے کبھی کوئی فائدہ نہیں مل سکتا۔۔۔۔۔۔🙂د '
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain