Damadam.pk
Raiyama's posts | Damadam

★ Raiyama's posts:

Raiyama
 ★ 

اس دُنیا میں سب سے خُوفناک چیز یہ ہے کہ آپ کبھی بھی اپنے ساتھ کسی کی اصل نِیت نہیں جان سکتے.

Raiyama
 ★ 

خوبصورت بنو لیکن ایسے کہ دیکھنے والے تمہاری تربیت کرنے والوں کے حق میں دعاِ خیر کریں۔

Raiyama
 ★ 

عورت کو سمجھ ہی دیر سے آتی ہے
عورت وفادار مرد کو سنبھال ہی نہیں سکتی
اصل میں اس کا مطلب یہ نہیں کہ عورت خراب ہوتی ہے بلکہ آج کے دور میں اکثر عورتیں ایڈونچر اور تھرل والی محبت چاہتی ہیں
وفادار مرد ایڈونچر نہیں برداشت کرتا وہ تو اپنی پسندیدہ عورت کو چھونے والی ہوا کا بھی دشمن ہوتا ہے
اسکا مقصد عورت کو قید کرنا نہیں بلکہ عورت کو معاشرے کے گند سے بچا کر رکھنا ہے عورت اس کو قید سمجھ لیتی ہے
عورت کو دیر سے احساس ہوتا ہے کہ دنیا میں سب محبت کرنے والے نہیں ہوتے جب وہ دھوکے جھوٹ اور دنیا کی اصلیت سے واقف ہوتی ہے اور استعمال کا مزہ چکھتی ہے تب جا کے سمجھ آتا ہے کہ جس مرد کو وہ عام سمجھتی تھی وہی دراصل رب کی نعمت تھا۔ مگر تب تک بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے
@

Raiyama
 ★ 

پریشان کیوں ہوتے ہو؟ کیوں تمہیں لگتا ہے کہ تمہارا یقین ٹوٹ جائے گا ۔۔۔تمہاری دعائیں قبول نہیں ہونگی ۔۔۔۔ وہ تو دو جہانوں کا رب ہے ۔ وہ تو تمہارے ساتھ ہے ۔۔۔ تم اس کو اپنے ساتھ پاؤ گے ۔۔۔۔ تم تھک گئے ہو تو انتظار اور صبر سے چلو ۔۔۔۔ ہمت مت ہارنا ۔۔۔۔ دعا کرنا مت چھوڑنا ۔۔۔ مایوس مت ہونا ۔۔۔۔ وہ سب ٹھیک کردے گا ۔۔۔ ان شاءاللہ یقین کامل حاصل ہوگا ۔۔۔۔

Raiyama
 ★ 

آپ ایک آدمی کے کردار کا باآسانی اندازہ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ وہ ان لوگوں کے ساتھ کیسا برتاؤ کرتا ہے جو اس کے لیے کچھ نہیں کر سکتے-

Raiyama
 ★ 

کوئی بھی شخص تمہیں تمہارے عروج میں چُن سکتا ہے، لیکن میں تمہیں اُس وقت بھی چُنوں گا جب تم بجھ جاؤ گے، یقین رکھو کہ اگر میں نے روشنی کہیں اور بھی دیکھی، تو بھی میں تمہاری تاریکی کو چنوں گا ..

Raiyama
 ★ 

بعض اوقات ہم اتنے بکھر جاتے ہیں کہ اپنے ہی سرد لہجے کی وجہ سے منجمد ہو جاتے ہیں اور ایسے میں ہمیں کسی ایسے کی ضرورت ہوتی ہے جو ہمیں ہی ہمارے اس سرد لہجے سے آزادی دلانے 🖤🪽

Raiyama
 ★ 

سردیاں اچھی ہوتی ہیں. ان دنوں ہمارے پاس جیکٹ یا سویٹر میں بہت سی جیبیں خالی ہوتی ہیں جن میں ہم بہت کچھ چھپا سکتے ہیں. جیسے! کسی کی مسکراہٹ کسی کے آنے کی امید ،کوئی آخری نشانی، ٹوٹی یادیں، یا اداس انگلیاں.
۔

Raiyama
 ★ 

محبت سحری میں پینے گئے آخری گھونٹ کی طرح ہونی چاہیے جس کو پینے کے بعد دوسرے گھونٹ کی گنجائش نہ ہو❤️

Raiyama
 ★ 

مجھے ان لوگوں سے شدید کوفت ہوتی ہے جو ملاقات کے دوران اپنی قابلیت کا رعب جھاڑنے کے لیے غیر ضروری سوالات کرتے ہیں اور ہر حال میں مدِّ مقابل کو کم علم ثابت کرنے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں۔ایسے toxic افراد کا مقصد علم بانٹنا نہیں ہوتا بلکہ خود کو عقلِ کُل ثابت کرنا اور دوسروں کو کمتر دکھانا ہوتا ہے۔ یقین کیجیے ایسے لوگ خود ہمدردی اور نفسیاتی رہنمائی کے زیادہ مستحق ہوتے ہیں کیونکہ ان کے اندر کی عدمِ تحفظ (insecurity) انہیں مسلسل تنقید پر مجبور رکھتی ہے۔

Raiyama
 ★ 

کسی نے بوب مارلے سے ایک بار پوچھا کہ کیا کوئی کامل عورت موجود ہے؟
انہوں نے جواب دیا:
"کون کامل کی پرواہ کرتا ہے؟
چاند بھی مکمل نہیں، وہ گڑھوں سے بھرا ہوا ہے۔
سمندر انتہائی خوبصورت ہے، لیکن وہ نمکین اور گہرائیوں میں تاریک ہے۔
آسمان ہمیشہ لامحدود لگتا ہے، لیکن اکثر وہ بادلوں سے ڈھکا ہوتا ہے۔
اس لیے، ہر خوبصورت چیز کامل نہیں ہوتی، بلکہ وہ خاص ہوتی ہے۔
ہر عورت کسی نہ کسی کے لیے خاص ہو سکتی ہے۔
کامل بننے کی کوشش چھوڑ دو، بلکہ آزاد رہو اور جیو۔
وہ کرو جو تمہیں خوشی دے، دوسروں کو متاثر کرنے کی خواہش نہ رکھو!

Raiyama
 ★ 

تیری صورت کو دیکھا نہیں کبھی جی بھر کے
نا جانے ہم عقیدت کے کس مرحلے میں ہیں.!!!

Raiyama
 ★ 

زندگی میں خوبصورت لوگوں سے زیادہ
مخلص لوگوں کا ہونا ضروری ہے۔

Raiyama
 ★ 

*ہم بھی پھولوں کی طرح اکثر تنہا ہی رہتے ہیں* ❤🩹🥹
*کبھی خود ٹوٹ جاتے ہیں کبھی کوئی توڑ جاتا ہے*💔
_*.*_
*

Beautiful People image
R  ★ 🔥 : کُچھ بھی ضروری نہیں سوائے اِس کے کہ تُمہیں دِھیان میں رکھ کر مُسکرایا جائے - 
Raiyama
 ★ 

بڑی بےلگام سی ہیں آنکھیں میری🍂💫
تیرے دیدار کے مسلسل بہانے ڈھونڈتی ہیں🥀

Raiyama
 ★ 

میں نے ایک بہت خوبصورت قول پڑھا تھا؛ آپ لوگوں کو دنیا میں سب کچھ سکھا سکتے ہیں، سوائے وفاداری احساس اور اخلاق کے۔
پہلے اس کا مطلب مجھے سمجھ میں نہیں آتا تھا، لیکن جب میں نے اپنی زندگی میں ایسے لوگوں کا سامنا کیا تو تب جا کر اس کا مطلب سمجھ آیا یہ صحیح ہے کہ یہ چیزیں انسان کے خون میں ہوتی ہیں انہیں سکھایا نہیں جا سکتا
آپ کسی کو یہ نہیں سکھا سکتے کہ وہ احساس کرے ہماری زندگی میں کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جن پر کوئی شکایت جائز نہیں ہوتی۔ اور ہمیں یہ احساس ہوتا ہے کہ اب کچھ کہنے کی ضرورت باقی نہیں رہی ۔

Beautiful Nature image
R  ★ : جب مجھے پتہ ہے میں سہی ہوں تو بھاڑ میں جائے دنیا اور اسکا نظریہ 😀😊👍 - 
لاہور اور تیری یادوں کی خوشبو ۔
R  ★ : لاہور اور تیری یادوں کی خوشبو ۔ - 
Raiyama
 ★ 

"آپ کا خُوش رہنا ہی، آپ کا بُرا چاہنے والوں کے لیے سب سے بڑی سزا ہے۔"🩶
اپـنــی خــوشــی کـــــے مــالـکـــــــ خُــود بـنــو
یـہــاں دِل دُکــھـانـــــے والـــــے بـہتــــــ ہـیــں💔